تعزیہ میں جانے سے اپنی عورتوں کو نہ روکنے والے دیوث ہیں
سوال: جن لوگوں کی عورتیں پردہ میں رہتی ہیں مگر ناچ، تماشہ، تعزیہ، وغیرہ بے تکلف دیکھنے جاتی ہیں۔ اور شوہر وغیرہ مانع نہیں ہوتے آیا یہ لوگ دیوث ہوئے یا نہیں اور ان عورتوں پر کیسا گناہ ہوگا؟
جواب: وہ عورتیں بڑی گناہ گار و فاسقہ ہیں۔ اور ان کے شوہر جو ان کو روکتے نہیں، وہ بلاشبہ دیوث ہیں۔(فتاویٰ نذیرہہ: جلد، 1 صفحہ، 7)