روافض(شیعہ)کے ساتھ مناکحت کرنا
سوال: روافض (شیعہ)کے ساتھ مناکحت کرنا چاہیے یا نہیں؟
جواب: روافض( شیعہ)کے ساتھ ہرگز مناکحت نہ کرنا چاہیے، اس واسطے کہ یہ مبتدع اور فاسق ہیں نزدیک جمہور علماء کے، اور فاسق مبتدع ہم کفو سنی کا نہیں ہوتا۔
(فتاویٰ نذیریہ: جلد، 2 صفحہ، 560)