Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم شخص کے کنویں میں اترنے سے کنواں ناپاک ہے


سوال: اگر کوئی کافر نجس کپڑوں میرے کنویں میں اتر جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے؟

جواب: اس کنویں کا پانی نکال دینا چاہیے۔ پانی نکالنے کے بعد کنواں پاک ہوگا، جیسا کہ سیدنا عبداللہ بن زبیرؓ کا فتویٰ ہے۔

(الجامع الفتاویٰ: جلد، 5 صفحہ، 179)