رانا سعید شیعہ کی دوبارہ گروپ میں انٹری اور مناظرہ پر گفتگو…

رانا سعید شیعہ کی دوبارہ گروپ میں انٹری اور مناظرہ پر گفتگو

  جعفر صادق

صفحہ 4 از 4

(غور فرمائیں! شیعہ   کے ہاں ہر کسی کا اپنا دین ایمان ہے!سب نے  ڈہڑھ اینٹ کی مسجد الگ بنا رکھی ہے!)

  جعفر صادق: اس گفتگو میں بحیثیت مدعی  *صحیح روایات اور اپنے استدلال کو جید شیعہ علماء کی تائید سے ثابت کروں گا۔* تاکہ یہ ابہام نہ رہے کہ میں شیعہ روایات سے ذاتی استدلال بیان کر کے مفہوم بدل رہا ہوں۔ شرط 4 کے مطابق آپ بھی میرے استدلال کا رد ذاتی رائے سے کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ آپ *شیعہ صحیح روایت اور تائید جید شیعہ علماء* سے دفاع کریں گے کہ میں غلط مفہوم اور استدلال پیش کر رہا ہوں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : شرط میں موجود الفاظ کو ہی دوبارہ لکھ دیا چلیں خیر میں دوبارہ پوچھتا ھوں کہ علماء کی  تائید شدہ یافتہ روایت سے آپکی کیا مراد ہے ؟؟؟

 جعفر صادق: ایک ہوتی ہے صحیح روایت

سند اور متن

آپ میری دلیل کو ضعیف کر کے میرا رد کر سکتے ہیں۔

یا

اگر میرا استدلال اس روایت سے ثابت ہی نہیں ہوتا تو اس روایت کا درست مفہوم اپنے علماء سے دکھا کر ثابت کرسکتے ہیں کہ میں نے جو مفہوم پیش کیا ہے وہ جید شیعہ علماء کے بیان کئے گئے مفہوم سے مطابقت نہیں رکھتا۔ میں جو استدلال پیش کروں گا اس کی تائید جید شیعہ علماء سے پیش کروں گا۔ ظاہر آپ اپنی رائے سے اپنے علماء کے مؤقف کو ٹھکرانے کا اختیار نہیں رکھتے۔۔ آپ کو بھی تائید میں دوسرے شیعہ علماء کا مؤقف پیش کرنا ہوگا۔    یہ تو سادہ سی بات ہے۔ سمجھنا مشکل نہیں ہے۔


صفحہ 4 از 4