تعزیہ داری شرک اور کفر ہونے کے علاوہ سیدنا حسینؓ کی خاص بے عزتی و بے حرمتی و توہین ہے۔ کوئی آدمی اپنے آباء کی نقل بنانے کو پسند نہیں کرتا، تو سیدنا حسینؓ کی نقل بنانا کس طرح پسند ہو سکتی ہے۔
(فتاویٰ مولانا شمس الحق عظیم آبادی: صفحہ، 201)
(فتاویٰ مولانا شمس الحق عظیم آبادی: صفحہ، 201)