تعزیہ پرستوں سے ترکِ سلام کلام اور ترک معاملات، اور ترک مناکحت لازم واجب ہے
واقعی تعزیہ پرستی شرکِ جلی ہے تمام اہلِ اسلام موحدین سنیوں پر تعزیہ پرستوں سے ترکِ سلام کلام اور ترکِ معاملات و ترکِ مناکحت لازم واجب ہے، کیونکہ یہ لوگ مسلمان نہیں ہیں جب تک کہ توبہ نصوح اس کفر سے نہ کریں۔
(فتاویٰ مولانا شمس الحق عظیم آبادی: صفحہ، 205)