عباس علمبردار کے جھنڈے اُٹھا کر گھومنے پھرنے کی بدعت سے اجتناب ضروری ہے
عباس علمبردار کے جھنڈے اُٹھا کر گھومنے پھرنے کی بدعت سے اجتناب ضروری ہے
سوال: عباس علمبردار کے جھنڈے اُٹھانا جائز ہیں یا نا جائز؟
جواب: عباس علمبردار کے جھنڈے اُٹھا کر مخصوص دنوں میں گھومتے پھرنا یہ تمام ایک خاص طبقہ فکر کی شعبدہ بازیاں ہیں جو سادہ لوح مسلمانوں کو پھانسنے کے لیے عمل میں لائی جاتی ہیں تاکہ ان کے سامنے اہلِ بیتؓ کے ساتھ اپنی خود ساختہ محبت کا اظہار کر کے ان کے جذبات سے کھیلا جائےـ واضح رہے کہ یہ سب کچھ دین داری کی آڑ میں کیا جاتا ہے جس پر کتاب و سنت سے کوئی دلیل نہیں دی جاتی لہٰذا ایسا کرنا نا جائز ہے مسلمانوں کو اس قسم کی بدعات سے اجتناب کرنا چاہیے ـ
(فتاویٰ اصحاب الحدیث: جلد 1صفحہ 479)