رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس…

رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 7

  جعفر صادق:  ایڈمن صاحب! کیا یہ بداخلاقی نہیں ہے؟  اس بندے کو مزید کتنی عزت دی جائے۔ یہ گفتگو کے قابل نہیں ہے۔ میرا پہلا فیصلہ درست ہے۔

 رانا محمد سعید شیعہ : ہمت کرو ابن سباء پر گفتگو کیلئے آمادگی ظاہر کرو۔

  جعفر صادق: پہلے جاکر سیرت نبویﷺ  پر کتب پڑھیں۔ جب انسان بن جائیں تو آئیے گا۔ عزت سے گفتگو کی جائے گی۔

 

   رانا محمد سعید شیعہ : بس کر بے شرم آدمی ہے یار آپ ۔ ایک بات میں نے کہی وہی بات آپ نے کہی ۔ آپ کے نزدیک آپ کیلئے وہی بات لاعلمی کی سینس میں دیکھی جائے جبکہ میرے لئے وہی بات جھوٹ ہے عنوان سے۔  یہ دوہرا معیار مکاری اور دجل و فریب نہیں تو اور کیا ہے قریشی صاحب!

رانا سعید شیعہ کو تسلیم کرنا چاہئے تھا کہ میں بھی لاعلم تھا! لیکن اس نے یہ نہیں  کہا، یعنی اسے علم تھا ! اگر علم تھا تو پھر دوران گفتگو جھوٹ کہتا رہا!

جعفر صادق: آپ کی بات اور میری بات ایک جیسی نہیں ہے۔میری بات میں نے کی ہے جو میرا واضح مؤقف ہے۔آپ کی بات آپ کی بات نہیں ہے بلکہ میری طرف منسوب کر کے اسے میرا دعویٰ کہہ کر صریح جھوٹ بولتے رہے ہو۔ میں نے   کونسی مکاری کی، کونسا جھوٹ بولا،بس آپ کا کہنا کافی ہے؟  ثابت کون کرے گا؟  ممبرز دیکھ لیں۔۔۔ اس بندے کو بھی علی میلانی کی طرح گالیاں دینے کی عادت ہے اور اتنی تھوک کے حساب سے دینے کا عادی ہے کہ گالی اسے گالی لگتی ہی نہیں۔بس ہر کسی کا اپنا نصیب۔جو جس ماحول میں پلا بڑھا ہے اسی کے مطابق گفتگو کرے گا!     اللہ حافظ

  رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: مکار کو مکار کہنا گالی ہے ؟؟؟؟ بے حیا آدمی مجھ پر واویلا کرتے ہو کہ میں بداخلاقی کرتا ہوں ۔ اور وہ بداخلاقی ہے کیا کہ جب تم مکاری کرنے لگو تو تمہیں روکا جائے کہ مکاری نا کرو، مکار نا بنو دجال اور فریبی نا بنو ،کذاب اور خائن نا بنو۔  یہ الفاظ گالی ھیں بے شرم انسان۔

یہ آپ کا امام ابن اثیر الجزری جس نے صحابہ کے حالات پر تحقیق کی اور کتاب لکھی وہ کہہ رہا ہے صحابی رسول عبدالرحمن بن عدیس بلوی وہ صحابی ہے جو ان لوگوں کا سردار تھا جو لشکر مصر سے حضرت عثمان کے محاصرہ آیا اور ان کو شہید کیا ۔ اپنی روش پر قائم رہتے ہوئے یا تو خود پر لعنت بھیجو یا ابن اثیر جزری پر لعنت بھیجو۔

   مزید لکھا کہ معاویہ نے ان کو قید کر دیا تھا اور یہ بھاگ نکلے مگر پکڑے گئے ، پکڑے جانے پر اس نے معاویہ کے کارندے کو کہا میرے بارے میں اللہ سے ڈر میں اصحاب شجرہ میں سے ہوں ۔ تو اس نے ازراہ طنز جواب دیا کوہ خلیل میں بہت سے شجر ہیں۔

 

    یہ اسی امام ابن اثیر نے عمرو بن حمق خزاعی کے بارے میں لکھا کہ یہ ان چار آدمیوں میں سے ایک ہے جو حضرت عثمان کے گھر (انہیں شہید کرنے کیلئے) کودے تھے اور شہید کرنے کے بعد حضرت علی کے شیعوں میں شامل ہو گئے ۔ اب یا تو خود پر لعنت بھیجو یا ابن اثیر پر ۔ اور ہاں واضح رہے، یہاں محقق اپنی تحقیق کی بناء پر اپنا تبصرہ دے رہا ہے ، تاریخی روایات نقل نہیں کر رہا بلکہ اپنی تحقیق سے اپنے نزدیک مستند حالات تحریر کر رہا ہے۔

  آپکی بات آپ کا دعویٰ ہی تھا جس سے آپ بعد میں مکر گئے۔ واضح ثبوت مکاری کا۔

  جعفر صادق: میں نے آپ سے اس کی  سند مانگی تھی۔ کیا آپ نے پیش کی؟ اللہ کو حاضر ناضر سمجھ کر جواب دیں۔ چلیں وہ سند آج  ہی پیش کردیں۔ شاباش۔    سند کہاں ہے عالم فاضل بااخلاق انسان! 

  رانا محمد سعید شیعہ : دوبارہ مکاری ؟؟؟ چلو اب۔ابن  سباء والی بات صحیح سند سے پیش کرو۔

   تمہارے علماء کی تحقیق ہے۔  وہ لکھ سکتے ہیں اور جھوٹے نہیں تو ہم ان کی عبارت نقل کر کے جھوٹے کیوں ۔ یہ دو رنگی اور منافقت اور مکاری اور دجل و فریب کیوں۔

   جعفر صادق: سند کس چڑیا کا نام ہے حضور

جان کی امان پاؤں۔۔۔

ابن سبا یہودی پر گفتگو کے لئے مدعو رانا سعید شیعہ کی اچھل کود!!سر مُنڈاتے ہی اولے پڑے!

   رانا محمد سعید شیعہ : یہ آئیں بائیں شائیں بعد میں ۔ پہلے ابن سباء کا قتل عثمان میں کردار صحیح السند روایات سے پیش کرو۔     جی جی وہی سند  تو میں مانگ رہا ہوں جس سے آپ فرار ہو۔

 یہ  اسکینز جھوٹ ہیں،  تو تمہارے محدثین ہی جھوٹے ثابت ہوں گے ۔

  جعفر صادق: میں دکھاؤں؟شیعہ جید علماء نے کیا کیا گستاخیاں کی ہیں۔اللہ کی پناھ

  رانا محمد سعید شیعہ : موضوع پر رھو پہلے ادھر،    بھاگو نہیں، نیا موضوع گھسا کر اصل موضوع سے فراری!   تمہارا پرانا وطیرہ ہے۔

 یہ صحیح السند روایات قتل عثمان کے ضمن میں کب آئے گی؟

 

یہ اپنا اصول کب اپناؤ گے۔

 جعفر صادق: کیا میں نے یہ دعویٰ کیا ہے ؟ اسے ثابت کرو۔۔۔میں بھی اس قسم کا مطالبہ کر کے یہ کہہ دوں کہ یہ شیعہ کا دعویٰ ہے اور اسے ثابت کرو، کیا ثابت کروگے؟

  یہی اصول لاگو ہے۔کب توڑا؟ کیا قاتلین کے نام صحیح روایات سے نہیں دکھائے تھے؟اتنے معصوم تو نہیں ہو۔

  رانا محمد سعید شیعہ : میں نے تو ثابت کر دیا ،البتہ تم اپنے ہی قول سے بھاگ کھڑے ہوئے،   مجھے پتا ہے کہ تم نے انکار کیا ہے تو مانو گے تو کبھی نہیں،  اس لئے یہ گفتگو لاحاصل رہے گی،   دعویٰ  تو تمہارا ہے سبائی گروہ کے بارے۔

  جعفر صادق: گروپ لاک کیا جائے۔ یہ بداخلاق صرف ڈرامے کر سکتا ہے۔ کل سے رونا رو رہا ہے۔

میرا دعویٰ تو ثابت ہی نہ کرسکا۔

یہ دعویٰ میں نے کب کیا ہے؟  جھوٹے انسان!

    سبائی گروہ سے ابن سبا سمجھنے والے کو لاکھ سمجھاؤ۔۔ مجال ہے جو کھوپڑی میں کوئی بات بیٹھے۔اللہ حافظ

    کوئی مہذب شیعہ عالم لایا جائے۔

*ابن سبا ملعون کو حقیقت اور موجد شیعہ عقائد ثابت کروں گا۔ ان شاء اللہ*

  گفتگو شرائط کے دائرے میں کروں گا۔ علمی دلائل اور اہل سنت و اہل تشیع کی صحیح روایات کی روشنی میں۔۔

اوپن چیلینج۔  

  یا اسی موضوع پر ہمیں چیلنج کیا جائے۔۔ عوام تک حقائق واضح کرنے چاہئیں۔ جو حق پر ہوگا وہ ڈٹا رہے گا۔

علی حیدری شیعہ کی دوبارہ انٹری

صفحہ 2 از 7