رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس…

رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )

  جعفر صادق

صفحہ 5 از 7

پھر شیخ حسن نجفی صاحب منظر عام پر آئے۔۔۔ جنہیں یاد ہی نہیں رہتا کہ پہلے کیا بات کہہ چکے ہیں۔ یاد دلایا جائے، وائسز بھی سنائی جائیں  تو ماننے سے انکار کردیتے ہیں۔ ان کے ساتھ  شرائط پر گفتگو کی جائے تو مطلب مناظرہ شروع ہوچکا ہوتا ہے اور  اگر مخالف فریق شرائط پر متفق نہ ہو تو نجفی صاحب کے نزدیک یہ مخالف کی شکست ہوجاتی ہے!!

پھر آجائیں  رانا  سعید صاحب۔۔۔۔ جو پہلے ہی بداخلاقی میں مشہور ہیں۔ میں نے ان کے  نام کے ساتھ   بداخلاق لکھ کر نمبر  محفوظ  کیا ہوا ہے۔ موصوف نے تو  یہاں آتے ہی ایک جھوٹا دعویٰ  میری طرف منسوب کردیا۔

  علی حیدری:  اب ایک اور پیروکار ابن سبا کا ذکر ہوجائے جسے اوپر بیان کیا  شیعہ دشمنی رکھنے والا سنی قدیم عالم شیخ عثمان الخمیس نے اپنی فہرست میں شامل  کیا۔ خیرالدین زرکلی اپنی کتاب " الاعلام"ج 5 ص 67 میں تحریرکرتے ہیں۔عبارت ملاحظہ ہو ۔عربی آگے پیچھے ہوجائے  تركیب دے دینا  ۔

"عمرو بن الحمق بن كاهل الخزاعي الكعبي رضی اللہ  صحابي من قتلة عثمان رضی اللہ " 

"عمرو بن الحمق الخزاعی الکعبی رضی اللہ ، صحابی تھے اور قاتالان حضرت  عثمان میں شامل تھے"

اب ترازو اٹھاؤ ۔تولو ۔گو کہ عبداللہ ابن سبا سے روایت شدہ ایک بھی حدیث کسی بھی شیعہ کتب میں موجود نہیں لیکن  اسی عمرو بن الحمق الخزاعی الکعبی جو سبائی اور قاتلان عثمان میں تھے  اور اسی پیروکار ابن سبا سے روایت شدہ احادیث اہل سنت کے کتابوں میں دستیاب ہیں جن میں

1:مسند احمد بن حنبل 

2:سنن ابن ماجہ

 3:المستدرک 

4: سنن بیہقی

5:سنن النسائی

6:المعجم الطبرانی شامل ہیں۔

 اب دیکھنا کون سبایوں سے روایت لیتا ہے کون اس کا پیروکارہے ۔ اب چلتے ہیں شیخ عثمان کے بتائے ہوئے عبدالله ابن سبا  ابن سعوداء  اور انکے پیروکار ۔۔جس میں شامل کیا ہے کنانہ بن بشر جس کے لئے  تاریخ دمشق، ج 55 ص 356 میں ہم پڑھتے ہیں۔

"كنانة بن بشر بن سلمان ویقال بن بشر بن عتاب التجیبي ألیدعاني أحد من سار إلى حصر عثمان وممن تولى قتله روى عنه حیان بن العین بن نمیر بن سلیع الحضرمي"

"کنانہ بن بشر بن سلمان، جو کہ ابن بشر بن عتاب التجیبی الیدعانی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ یہ ان لوگوں میں شامل تھے جنہوں نے عثمان کو محصور کیا تھا اور ان لوگوں میں بھی جنہوں نے عثمان کو قتل کیا تھا۔

ان سے عیان بن العین بن نمیع بن سلیع الحضرمی نے روایت کی ہے"

ابھی بہت کچھ ہے، یہ نہ ہم ابن سبا کو بچا رہے تھے اور نہ ہی اسکی شیعہ عقائد کی ترویج  کو رد کر رہے تھے فلحال آئینہ دکھایا ہے ۔۔۔باقی ممتاز صاحب کے بتائے گئے موقف اس کا بانی ابن  سبا افسانہ ہے ۔۔۔کیوں کہ ان عقائد کے دلائل ہمارے پاس موجود ہیں قرآن و احادیث سے ۔

  جعفر صادق: یہ تو اچھی بات ہے نہ مجھے ابن سبا کا مکمل نہیں پتہ۔۔۔کسی شیعہ عالم کو لائیں۔۔ شیعیت کا دفاع کروائیں۔ کم سے کم یہ کالک ہی صاف ہوجائے گی۔ کیا خیال ہے۔

  علی حیدری:  باقی اشارے بھی موجود ہیں اس بارے میں  مگر سامعین کی نظر جب تک پڑ جائے۔

  جعفر صادق: وہی لکیر کا فقیر،پیروکار کا ذکر کیا معنی  جب میں صرف ابن سبا کی حقیقت پر گفتگو کا چیلنج کرتا رہا ہوں۔ اصحاب ابن سبا ایک سائیڈ پر، ابن سبا سے جان چھڑائیں حضور ۔

علی حیدری: اگر آپ مكالمہ کے لئے بے تاب ہیں تو ان میں سے بھی کسی سے بات کر لیتے خیر آپ کی مرضی، رانا بات کرنا چاہتا ہے اس نے پرسنل میں  بتایا ہے، وه کہتے ہیں مجھ سے کیوں بھاگے ہیں ابن سبا کے موضوع پر ۔

   جعفر صادق: موضوع ابن سبا ہے،اصحاب ابن سبا نہیں ہے۔

علی حیدری:  واقعا بچے ہو مکمل پڑھو ،مجھے لکھنے میں دو دن لگے ہیں ٹائم بہ ٹائم اور آپ ابھی فیصلہ دے رہے ہیں۔

  جعفر صادق: مجھے بتائیں علی میلانی سے کیسے ممکن ہے؟ جو شرط اس نے رکھی(قرآن اور احادیث متواترہ)  اس کے مطابق تو سیدنا علی کا خلیفہ بلافصل ہونا ثابت نہیں ہوتا۔۔۔ اور موصوف فرمائش کر رہے ہیں کہ ابن سبا کو ثابت کروں ۔

  جعفر صادق:  دو  دن تحریر لکھنے میں فضول وقت ضایع کیا۔تحقیق اس نکتے پر کریں۔*ابن سبا ملعون*

علی حیدری:  رہنے دیتے ہیں محمد حسن نے اچھی بات کہی تھی، وائس پر کرتے بات ا گر اس کا کوئی وائس جب وه نہ مانتے آپ ہمیں بتاتے ہم منواتے۔

  جعفر صادق:  بھائی نجفی  اپنی وائس پر قائم ہی نہیں رہتا۔۔۔۔ ایسے بندے سے کیسے گفتگو کروں؟

  علی حیدری:  آپ پڑھو پھر اسکا دفاع کرو پھر آجائے گی حقیقت سامنے۔

 جعفر صادق: *اصحاب ابن سبا اہم ہیں یا خود ابن سبا؟

علی حیدری:   یاد دہانی کے ۔۔لئے ہم ہیں ،   میری پہلی تحریر سے کیا سبق لیا آپ نے ؟

  جعفر صادق: گفتگو ون ٹو ون ہوتی ہے۔اس نجفی کو یہ بھی پتہ نہیں کہ مناظرہ شرائط طئے ہونے کے بعد شروع ہوتا ہے یا اس سے پہلے۔۔۔  

 علی حیدری:  جب آپ ایسا کرو گے تو ۔۔۔ اب سب سے پہلے وه صحابہ جو ابن سبا کے پیروکار تھے ان سے پہلے تھے ان کو تو كلیئر کریں ۔۔جب وه آپ کی نظر میں ثابت کس طرح ہوتے ہیں پھر ہماری باری اللہ اللہ خیر سلا۔

  جعفر صادق: سمجھ نہیں آیا،کیا کہہ رہے ہیں؟سوال کا جواب دیں۔

  علی حیدری:  وه آپ سے زیادہ اس چیز میں ایکسپرٹ ہیں اتنا میں جانتا ہوں۔

  جعفر صادق: اچھا،میں وڈیو کلپ بھیجتا ہوں۔


علی حیدری:اوپر جاؤ مکمل تحریر پڑھ کر ایک نوٹ اس پر لکھ دو جو سمجھ نہ آیا بتاؤں گا۔ 

  جعفر صادق: اس کا جواب اوپر دے چکا ہوں۔

علی حیدری:  اس سے نیچے سب تحریر پڑھو ۔یا سب دوبارہ یہاں شیئر کروں  ؟

 جعفر صادق: ابن سبا پر آپ نے کیا دلیل تلاش کی ہے اور اس سے ثابت کیا ہوتا ہے؟  اسی تحریر کی روشنی میں ٹو دی پوائنٹ جواب دے دیں۔

 علی حیدری:   میری تحاریر سے آپ اختلاف رکھتے ہیں یا نہیں ؟

  جعفر صادق: پہلے پتہ تو چلے اس تحقیق سے ثابت کیا کر رہے ہیں اور ابن سبا پر دلیل کونسی لکھی ہے۔  مجھے تو کوئی دلیل نظر نہیں آئی۔یا  شاید غور نہیں کیا۔آپ لکھ دیں۔

علی حیدری:  یعنی آپ کو جیسےکبوتر اپنے بچے کو دانہ ڈالتا ہے ویسے سمجھاؤں ؟

 جعفر صادق: مجھے تو ابن سبا پر ایک دلیل نظر نہیں آئی، اور اس سے ثابت کیا ہوا؟کلیئر کیوں نہیں کر رہے؟

علی حیدری:  دوسرے کسی کو پڑھنے دیں ۔وه تبصرہ کریں گے تحاریر پر جب تک میں موبائیل چارج کرلوں۔

  جعفر صادق: آپ نہیں بتائیں گے۔۔ 

صفحہ 5 از 7