رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس…

رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )

  جعفر صادق

صفحہ 6 از 7

علی حیدری:  اب بھی سمجھ نہیں آئی ؟    سمجھاؤں گا بھائی الانتظار اشد من الموت۔۔۔ 

   جعفر صادق: چارجنگ کے بعد اپنی تحریر سے صرف ایک دلیل دکھائیے گا جس  سے ابن سبا کی شخصیت پر روشنی پڑتی ہو۔۔اور یہ بھی بتانا ضروری ہے کہ استدلال کیا ہے۔اتنی محنت کے بعد آخر ثابت کیا ہوا؟

  آپ کی تحریر میں ابن سبا کی شخصیت کی تائید ہے یا نفی؟آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟

شیعہ سے جب بھی کسی موضوع پر گفتگو کی جائے تو پہلے اس موضوع پر دونوں فریقین کا اپنا اپنا مؤقف واضح الفاظ میں ضرور بہ ضرور لکھوا  دینا چاہئے  تاکہ بعد میں کسی بھی فریق کے لئے اپنے مؤقف سے مکرنا ممکن ہی نہ ہو۔

عوام بھی جان سکیں کہ سنی و شیعہ کے مابین اس موضوع پر اختلاف کن نکات پر ہے اور کس فریق کو  گفتگو کرتے وقت ثابت کیا کرنا ہے۔

علی حیدری:  تب تک گروپ کھول دیں،کچھ دیر بعد  آتا ہوں ۔

  جعفر صادق: گروپ لاکڈ رہنا چاہئے۔ ایک نکتہ بھی کلیئر نہیں کرسکے۔     آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ جس بنیاد پر ابن سبا کو افسانہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں اس پر کھل کر وضاحت کرنے سے کیسی گھبراہٹ۔ *اگر کسی کی پیدائش اس کے شروعاتی حالات زندگی  یعنی کہاں پلا بڑھا کہاں تعلیم حاصل کی کتنے سفر کئے وغیرہ وغیرہ نامعلوم ہوں تو آپ کے نزدیک اس شخصیت کی کیا حیثیت ہوگی؟

   یہ بہت اہم سوال ہے۔ 

   جب آئیں تو سب سے پہلے مندرجہ ذیل نکات لکھئے گا۔

1:اہل تشیع کے نزدیک ابن سبا کی حیثیت (حقیقت یا افسانہ)

2:  آپ کی تحریر میں ابن سبا پر کونسی دلیل دی گئی ہے؟

3: آپ کی تحریر اور تحقیق سے ثابت کیا ہوا ہے؟

عبدالحمید بلوچ  : میرے بھائی یہ مختلف موضوعات زیر بحث لانے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ اپنی ساری توجہ ایک موضوع پر رکھیں۔ پھر جو بات سمجھاؤ گے ہر بات آسانی سے سمجھ آئے گی۔

  علی حیدری:  جی بھائی کوئی مختلف موضوع نہیں بس جو میسج آیا اس پر جواب دیا ۔ممتاز صاحب کو میری تحاریر سے سمجھ نہیں آیا کہ میں کیا کہنا چاہا رہا ہوں تو ۔۔۔مجھے لگتا ہے کسی منطقی سنی کو سامنے لایا جائے ،ممتاز صاحب آج زیرو جانے گئے مجھ حقیر کی نظر میں۔

    مگر ممتاز صاحب اس دس سالہ تجربے  میں آپ یہ نہیں سیکھ پائے کہ مخالف کا استدلال کیا ہے جب کہ میری لکھی تحاریر واضح ہیں ۔۔۔  

 جعفر صادق: آپ بھی دلشاد پارٹ 2 لگ رہے ہیں۔علمی مباحث میں ایک دوسرے سے سوال و جواب کئے جاتے ہیں۔ اشکالات کا جواب دیا جاتا ہے۔ جوابی سوال اور اعتراضات کئے جاتے ہیں۔

دلشاد بھی ایسا ہی کرتا ہے۔۔تحریر بھیج دیتا ہے پھر اس تحریر کے  حوالے سے کوئی وضاحت پوچھی جائے تو کہتا ہے سب تحریر میں لکھا ہے۔۔۔ بس رہے نام اللہ کا

    آپ کو ون ٹو ون گفتگو کرنا نہیں آتا۔ کوئی بات نہیں ہے۔ جسے گفتگو کرنا آتا ہے اسے یہاں لائیں۔

    جو بات آپ سے پوچھی گئی اس کا جواب تحریر میں تو نظر نہیں آیا۔۔۔ آپ کو دکھانا چاہئے ۔۔۔۔ اگر واقعی اس میں میری بات کا جواب لکھا ہے۔    کم از کم پوچھے گئے نکات کی وضاحت ہی کردیں۔

  میرا ایک  اہم سوال بھی آپ کا منتظر ہے۔ مجھ سے دس سوال پوچھیں۔ میں جواب دیتا ہوں۔

  علی حیدری:   ممتاز صاحب فرمائش بھی کرتے ہو،  ہمارا لکھا سمجھنے سے بھی قاصر ہو ۔یا تو آپ کسی منطقی سنی کو لائیں جو ہمیں سمجھ سکے یا پھر آپکی خواہش کے لئے کہاں سے مناظر لائیں ؟ جو آتے آپ ان کے بارے کچھ نہ کچھ کہہ کر ٹال مٹول کر دیتے ہیں۔۔بھر کیف ۔۔ہمارے موقف کا انتظار کرنا ۔اس میں آپکے مطابق لکھوں گا مع آپکے موقف کا رد ہوگا انشاء اللہ۔

   جب آپ سمجھنے سے قاصر ہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں بھیا ؟ تینوں سوالات کے جواب ان میں ہیں آپ گروپ ممبران پر چھوڑیں سمجھ جائیں گے۔

 جعفر صادق: میں تحریر سمجھ کر ہی سوال پوچھ رہا ہوں۔ آپ سے تحریر سمجھانے کے لئے تھوڑی کہا ہے۔اس تحریر میں ابن سبا پر کوئی دلیل مجھے نظر ہی نہیں آئی۔۔۔کیا موضوع ابن سبا نہیں ہے؟

ابن سبا پر آپ سے شیعہ موقف پوچھنا بھی غلط لگ رہا ہے؟جب ابن سبا پر تحریر میں کچھ لکھا ہی نہیں تو اس تحریر سے آپ نے ثابت کیا کردیا ہے؟یہی سب تو پوچھا ہے۔۔۔  آپ ابن سبا کو اپنی اس تحریر سے سمجھادیں۔میں بھی دیکھوں آخر کہاں پر اس ملعون کے متعلق کوئی  ایک کام کی بات لکھی گئی ہے۔

  آپ کی پہلی  تحریر  یہ ہے۔ اس میں ایک اشکال ہے۔ یہ اشکال سنی و شیعہ صحیح روایات کے ذیل میں حل کرنا ممکن ہے۔ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے؟

  مطلب سوال کے جواب دینا نہیں ہیں اور پوچھنا بھی نہیں ہیں۔ دلشاد کی طرح بس گلا پھاڑ  پھاڑ کے ہنسنا ہے۔



    آپ کی اس   تحریر میں بھی کوئی کام کی بات نہیں ہے۔ صحابہ و تابعین کو ابن سبا کا پیروکار کہا گیا ہے۔۔۔مکمل  روایت  بمعہ سند کا دور دور تک کوئی نام و نشان ہی نہیں ہے۔ *ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے؟




 

  آپ کی ایک اور تحریر  میں ایک سنی عالم کے قول سے چند نام لکھ کر ابن سبا کے پیروکار کہا گیا ہے۔ بذات خود یہ متنازعہ امر ہے۔کوئی روایت پیش نہیں کی گئی۔ابن سبا کا تو سرے سے ذکر ہی نہیں ہے۔

 *ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے؟

  علی حیدری:  آپ نے تحریریں مکمل پڑھی ہوتی ایسا نہ کہتے ، پھر پڑھو بھائی۔ شاید آپ نے میری کوئی تحریر ٹھیک سے نہیں پڑھی۔

 

 

جعفر صادق: یہاں بھی وہی معاملہ ہے۔ کوئی مکمل روایت بمعہ حوالا بیان نہیں کی گئی۔*ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے؟

     صحابہ اور تابعین کے نام لکھ کر ابن سبا کے پیرکار ثابت کرنے کا اعلان،نہ کوئی روایت،نہ کوئی حوالا۔یہ ہے اس تحریر کی اصل حقیقت۔

*ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے؟

 علی حیدری:  اب کچھ سمجھے ۔۔۔اسی بنا پر ۔۔۔ابن سبا کو سمجھو گے ۔۔واقعا KG کے بچوں کو جس طرح الفابیٹ سمجھانے پڑتے آپکو بھی سمجھائیں گے۔

  جعفر صادق: یہاں بھی سنی عالم کے قول سے ابن سبا کے پیروکار کا ذکر،نہ کوئی روایت نہ سند۔

*ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے؟

 یہاں بھی ابن سبا کے پیروکار کا ذکر

متنازعہ نام

روایت کا متن سند لاپتہ ہے۔

*ابن سبا کے متعلق کوئی دلیل کہاں ہے ؟

اس میں ایک ایسی بات بھی لکھی ہے جو سرے سے جھوٹ ہے۔ شیعہ کی أصول اربعہ اور دیگر کتب احادیث میں ابن سبا کا ذکر موجود ہے۔ گفتگو ہوئی تو منہ توڑ جواب دوں گا۔

(اعتراض۔ سوال کا جواب نہیں دینا۔)

صفحہ 6 از 7