رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس…

رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )

  جعفر صادق

صفحہ 7 از 7

 علی حیدری: نہیں بھائی آپکے سوالات تو اکثر گروپ والے سنتے رہتے ہیں مجھے کھانا کھانے دیں جب تک آپ گروپ ممبران پر چھوڑیں میری لاسٹ تحریر والے آخری الفاظوں  کا جواب لکھوں تب تک بھلے تبصرہ ہوتا رہے گا ممبران کی طرف سے  ۔۔

    علی حیدری:  کیا یہ میں نے اپنی طرف سے لکھ  کر *(صحابہ و تابعین)* پر بهتان باندھا ہے ؟

  جعفر صادق:  آپ کی تحاریر میں  ابن سبا کا پیروکار اور قول سنی عالم کا،ہم سے صحیح روایات بلکہ بقول علی میلانی قرآن اور متواتر روایات کی فرمائش اور ممبرز ملاحظہ فرمائیں خود یہ شیعہ حضرات  نتیجہ کس طرح اخذ کرتے ہیں۔

    دو دن لگا کر بھی ابن سبا پر کوئی دلیل تلاش نہیں کر سکے۔ حد ہے۔

   *اچھا صحیح روایت سے کسی ایک صحابی کو ابن سبا کا پیروکار ثابت کر سکتے ہیں۔؟

     اتنا اہم موضوع، آپ کی تحریر میں براہ راست ابن سبا پر کوئی دلیل نہیں،کچھ پوچھو تو معصوم بن جاتے ہو،جواب دیتے نہیں ہو۔۔۔اب تو پوری تحریر کی حقیقت بتادی ہے۔۔۔اللہ کا واسطہ ہے،بتادو۔۔کہاں ابن سبا پر دلیل دی ہے؟ اور اس سے یہ  ابن سبا حقیقت ہوجاتا ہے یا افسانہ؟ شیعہ کا ابن سبا پر مؤقف کیا ہے؟

    رانا صاحب کو میری شرائط بھیج دیں۔اس سے اپنی شرائط بھی لکھوائیں۔میرا دعوی بھی بھیجیں،اس سے جواب دعویٰ بھی لکھوائیں۔یہ مرحلہ آپ طئے کریں۔اس کے بعد ان سے گفتگو کروں گا۔ ان شاء اللہ۔

  علی حیدری:   ممتاز صاحب نیچے آخری تحریر میں میں نے لکھا ہے آپ پڑھتے تو شاید سمجھ پاتے ۔ہمارا کیا موقف ہے آپکو پکڑ کر دکھانا پڑتا ہے۔

  جعفر صادق: ٹیگ کردیں۔

علی حیدری:  چلیں میں رانا صاحب سے  بات کرتا ہوں۔

 جعفر صادق: میں شرائط دوبارہ بھیج دیتا ہوں۔ رانا صاحب کی وجہ سے شرائط میں تھوڑی ترمیم کی ہے۔

  علی حیدری:   انکو  ایڈمن بھی بنائیں۔

 نوٹ: یہ میری تحریر کا آخری حصہ پڑھیں۔

 جعفر صادق: آپ انہیں میری شرائط بھیجیں اور اس سے شرائط بھی لکھوائیں۔اس کے بعد براہ راست ان سے گفتگو کروں گا۔ شرائط پر اشکالات ہوئے تو پہلے وہ دور کئے جائیں گے۔پھر دعوی اور جواب دعوی پر گفتگو کریں گے۔باقائدہ گفتگو اس کے بعد شروع ہوگی۔ ان شاء اللہ

   آپ کی تحریرکے اس حصے  میں   واضح مؤقف نہیں ہے۔ابن سبا بذات خود حقیقت ہے یا افسانہ؟*اگر ابن سبا ایک حقیقت ہے تو پھر اس کا اقرار کرنا ہوگا۔ اس کے بعد ہمارے بیچ یہ اختلاف ہوگا کہ وہ موجد شیعہ عقائد ہے کہ نہیں۔*

  علی حیدری:   جی جی بہتر ہوگیا ممتاز صاحب ۔انہیں میسج کردیا ہے آن لائن ہوئے تو جواب دیں گے۔

  جعفر صادق: چلیں۔۔ٹھیک ہوگیا۔۔۔ یہ سب رانا صاحب خود کلیئر کردیں گے۔میں شرائط بھیجتا ہوں۔

شرائط برائے مکالمہ *ابن سبا ملعون موجد عقائد شیعیت یا افسانہ*

1: مقدسات کی توہین اور ذاتیات پر حملے کرنے والے کی شکست تصور کی جائے گی۔

2: گفتگو دو ٹوک اور ٹودی پوائنٹ کی جائے گی۔ جب تک ایک نکتہ کلیئر نہ ہوجائے دوسرے نکتے کو زیر بحث نہیں لایا جائے گا۔

3: گفتگو سے پہلے دونوں مناظرین *عبداللہ ابن سبا کے متعلق اپنے اپنے مسلک کا نظریہ* واضح الفاظ میں بیان کریں گے۔

4: فریقین صحیح روایات اور تائید جیّد علمائے کرام سے حجت قائم کریں گے۔ دلائل کا رد بھی صحیح روایات اور تائید جیّد علمائے کرام سے کیا جائے گا۔

5: دلائل کا رد اسی درجہ کی روایات سے کرنے کی اجازت ہوگی۔ ذاتی رائے سے دلائل کا رد ممنوع ہوگا۔

6: دوران گفتگو کسی نکتہ پر کسی فریق کو مزید تحقیق درکار ہوئی تو وقت طلب کرسکتا ہے۔ ایک دن یا زیادہ سے زیادہ دو دن وقفے کے بعد دوبارہ اسی نکتے سے گفتگو کا آغاز کیا جائے گا۔

7:دوران گفتگو فریقین کو پہلے تحقیقی رد اس کے بعد الزامی رد  کرنے کی اجازت ہوگی۔

8:گفتگو تحریری اور ون ٹو ون کی جائے گی اور ایک ٹرن میں *تین جواب اور تین کتب کے حوالے بمعہ ٹائیٹل اور اصل عبارات کے اسکینز* بھیجنے کی اجازت ہوگی۔

9: کاپی پیسٹ ممنوع ہوگا، غیر ضروری جوابات اور موضوع سے باہر گفتگو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

10: ٹرن ختم ہونے پر فریق *ختم* یا *انتہی* لکھے گا تاکہ دوسرا فریق جوابات شروع کرے۔

11:شرائط اور دعوی / جواب دعوی* پیش ہوجانے کے بعد گفتگو کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا اور فریقین کو اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت جواب دینے کی اجازت ہوگی ، اس دوران گروپ لاکڈ رکھا جائے گا۔

علی حیدری:   دونو ں نکات  کا حل آخر میں ہے۔ اس دن بھی میں نے کہا تھا کہ کیا کسی کے ہونے سے یہ بات صادر آتی ہے کہ وہی حقیقت ہے جو آپ بتانا چاہتے ہیں۔

  جعفر صادق: ہرگز نہیں۔۔۔کوئی جاہل ہی ہوگا کہ یہ کوشش کرے کہ *کسی کے ہونے کو ثابت کر کے جو چاہے اس کی طرف منسوب کرتا جائے۔*

  علی حیدری:   اب رانا صاحب کے آنے تک انتظار کرو۔

 جعفر صادق: یہ دو نکات اس لئے الگ الگ زیر بحث لائے جائیں گے کیونکہ عام طورپر  ابن سبا کو افسانوی کردار کہہ کر عوام کے سامنے سرے سے انکار کردیا جاتا ہے۔اب جو شخص دنیا میں آیا ہی نہ ہو اسے کوئی کیسے موجد عقائد تشیع ثابت کر سکتا ہے۔

علی حیدری:     ممتاز صاحب رانا صاحب سے بات جاری رکھیں انہیں ایڈمن بنا دیا ہے

  رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: قریشی صاحب نے دعوی میں ایک چیز لکھی ہے جبکہ شرائط میں ایک موضوع کے مطابق تحریر لکھی ہے۔

  علی حیدری:  وه آئیں آپ ان سے ہر چیز ٹھیک کروا لینا ۔۔


ڈاؤن لوڈ

صفحہ 7 از 7