شیعوں کی اذان کا جواب دینا
شیعوں کی اذان کا جواب دینا
سوال: کیا اہلِ تشیع کی اذان کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟
جواب: شیعوں کی اذان کا شریعت کے خلاف ہونے کی وجہ سے جواب نہیں دینا چاہیے۔ کیونکہ انہوں نے اذان میں اضافہ کیا ہے جو سیدنا صدیقِ اکبرؓ، سیدنا فاروقِ اعظمؓ اور سیدنا عثمان غنیؓ سے بغض و عداوت پر مبنی ہے۔
(فتاویٰ اصحاب الحديث: جلد 2 صفحہ 148)