Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


سوال: غیر مسلم کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب: غیر مسلم کو زکوٰۃ نہیں دی جا سکتی۔ زکوٰۃ صرف مسلمان اور زکوٰۃ کے مستحق کو دی جائے گی۔ 

(اشرف الفتاویٰ: صفحہ، 172)