کافر سے گھاس کی بیع و شراء کرنا
سوال1: خودرو گھاس کو کفار یا سرکار سے خریدنا کیسا ہے؟
2: اور کفار کے ہاتھ بیچنا کیسا ہے؟
جواب1: درست نہیں۔
2: بعض کے نزدیک درست ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 130)
2: اور کفار کے ہاتھ بیچنا کیسا ہے؟
جواب1: درست نہیں۔
2: بعض کے نزدیک درست ہے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 130)