رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں…

رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں کردیا!

  جعفر صادق

صفحہ 1 از 3

رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں کردیا!

 رانا محمد سعید شیعہ : مطلب میں آپ سے آپکی ولدیت پوچھوں آپ اس  میں کسی نذیر ماشکی کا نام لکھ دیں اور بعد میں میں آپ سے کہوں ممتاز ابن نذیر ماشکی اور آپ کہیں کہ میرے ابو کا نام تو فلاں  ہے نذیر ماشکی تو ابو کا مالشیا ہے ۔ کیا یہ درست مان لیا جائے گا ؟؟؟؟؟ کیوں مضحکہ خیز باتیں کر رہے ہیں یار آپ۔

میں کیسے ظالم جبکہ گفتگو کا محور قاتلین عثمان کا صحیح السند سے ثبوت ہے

 

  جعفر صادق: قرائن، درست مفہوم،آگے پیچھے کی عبارات،پس منظر۔یہ سمجھنا ضروری ہوتا ہے۔

  یہ جواب مہذب الفاظ اور مناسب مثال سے بھی دے سکتے تھے لیکن افسوس اپنی تعلیم و تربیت بھی تو دکھانی تھی!

 رانا محمد سعید شیعہ:  پوری گفتگو میں بتائیں کہیں بھی قاتلین عثمان کے متعلق صحیح السند روایت سے ہٹ کر کہیں بات ہو رہی ہے ؟؟؟؟؟ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں ۔

    آپ مجبور کرتے ہیں کہ میں ایسی مثالیں دوں جس سے آپکو جلدی اور اچھی سمجھ آئے۔

  جعفر صادق: پوری گفتگو سے دکھائیں کہ کس جگہ ابن سبا کو صحیح روایت سے قاتل ثابت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ میں واضح الفاظ میں اسی پرانی گفتگو سے  نفی بھی دکھا چکا ہوں۔

      آپ جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں۔بداخلاقی کریں اور جان چھڑائیں۔   میرا کوئی ایسا دعویٰ نہیں ہے۔  دوبارہ تلاش کریں۔

رانا محمد سعید شیعہ  :یہ کس مطالبے کے جواب میں آپ فرما رہے ہیں کہ صحیح السند روایت دوں گا ؟؟ اوپر میرا مطالبہ کیا ہے جس کے جواب میں آپ یہ کمنٹ لکھ رہے ہیں ۔ یارا کچھ تو اللہ کا خوف کرو ، ڈنڈی کسی ایسی جگہ مارو جہاں لوگ کم از کم یہ نا سمجھیں کہ تم صریحا خیانت کا ارتکاب کر رہے ہو ۔  میری طرف سے جس چیز کو آپ نے بداخلاقی سمجھا میں اس پر معذرت خواہ ہوں ۔

 موضوع پر بات کریں۔

  جعفر صادق: آپ کے ا س مطالبے کو من و عن قبول نہیں کیا گیا۔ غور سے پڑھیں واٹس اپ پر گفتگو کی دعوت دی گئی ہے۔ابن سبا پر الگ سے گفتگو کرنے کی خواہش کیونکہ ابن سبا پر اہل سنت و اہل تشیع کی بے شمار صحیح روایات ہیں۔آج تک منتظر ہوں کہ کوئی شیعہ اہل علم اس موضوع پر مجھ سے مکالمہ کرے۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں۔ ابن سبا کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معان قاتل ثابت  کرنے کی میں نے کوئی بات نہیں کی۔ آپ نے جھوٹ بولا ہے۔ بداخلاقی الگ کرتے رہے ہو۔     آپ سب ایک جیسے ہو۔ بداخلاقی کر کے معافی بھی مانگ لیتے ہو۔بس رہے نام اللہ کا۔

   رانا محمد سعید شیعہ : اچھا اسکا ایک اور طریقہ ہے ،  جس سے بات کلئیر ہو جائے گی ۔ آپ کہتے ہیں ابن سباء کا کسی بھی طرح حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ہے۔  میں نے آپ کی طرف یہ دعویٰ منسوب کر کے غلط کیا ہے۔  درست ؟؟؟؟

 جعفر صادق: دعویٰ کرنا ایک بہت بڑی بات ہوتی ہے۔ آپ پوری گفتگو سے میرا ایک جواب تلاش نہیں کر سکتے۔

  رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: جی جی رہے نام اللہ کا ، کذاب اور خیانت کاروں کی جو روسٹیج ہونی ہے نا اگلے جہان  میں، وہ بھی ذہن میں رکھا کریں۔  کوا سفید ہو تو واقعا یہی ہوگا۔

  جعفر صادق: میرا مؤقف سب کے سامنے آچکا ہے۔ کتنی بار لکھوں کہ آپ کو آرام آئے ؟آپ نے صریح جھوٹ بولا ہے۔  آئیں پھر مل کر جھوٹوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔

لعنت اللہ علی اللکاذبین

 رانا محمد سعید شیعہ : آپ لمبے لمبے کمنٹ لکھنے کی بجائے دو لائنوں کا ایک فقرہ کیوں نہیں لکھ دیتے آخر مسئلہ کیا ہے ۔  جی جی

لعنت اللہ علی الکاذبین من یوم ھذا الی قیام یوم الدین۔

 جعفر صادق: کتنی بار لکھوں؟دس،بیس۔۔؟میں ابھی کاپی پیسٹ کر کے بھیج دیتا ہوں۔بس خوش؟

  آمین ثم آمین۔، اب میں سوال پوچھوں؟

 رانا محمد سعید شیعہ : براہ راست نہیں سمجھتے ٹھیک ہو سکتا   بلواسطہ ملوث سمجھتے ہیں ؟؟؟؟

   جعفر صادق: جی بالکل،مؤرخین کا اجماع سمجھیں۔کوئی ایک تاریخ کی کتاب ایسی نہیں جس میں مصر ،بصرہ اور کوفے کے بدمعاشوں کا ذکر نہ ہو۔

  رانا محمد سعید شیعہ : آپ ابن سباء کو حضرت عثمان کے قتل میں بلاواسطہ ملوث نہیں سمجھتے ۔ کیا بلواسطہ ملوث سمجھتے ھیں ؟؟؟

  جعفر صادق:  متفق،     آپ کوششوں میں ہیں کہ میں کوئی ایسا جواب دوں جس سے عزت بچ سکے ۔

      مجھے کچھ پوچھنے کا حق ہے یا نہیں؟

 رانا محمد سعید شیعہ : بات صحیح السند روایت پر ختم ہو گی ۔ قول مشہور کی حجیت سے آپ پہلے ہی انکاری ہیں۔

  جعفر صادق: آپ یہاں صرف جھوٹ بولنے اور سوال پوچھنے آئے ہیں؟

رانا سعید شیعہ اپنی پرانی روش پر رواں دواں!  موضوع  " ابن سبا موجد عقائد شیعیت یا افسانہ!" کے لئے مدعو کئے گئے تھے، اسے پس پشت ڈال دیا! 

قاتلین عثمان اور صحابہ کرام کا کردار کے موضوع پر  فیس بک پر بحث کرچکے تھے، اسے بنیاد بناکر قاتلین عثمان اور سبائی گروہ کے موضوع پر غیر ضروری بحث کرتے کرتے ، اب کمال ہوشیاری سے  قاتلین عثمان اور ابن سبا کا کردار موضوع بناتے ہوئے ایک صریح  جھوٹا دعویٰ منسوب کردیا، جب اس دعویٰ کو ثابت کرنے میں ناکام رہے تو شرمسار ہونے کے بجائے زبردستی موضوع  تبدیل کرتے ہوئے اسی پر گفتگو شروع کرنے کی کوشش کردی!! یہ رانا سعید شیعہ کی خاص عادت ہے، طئے شدہ موضوع اور مدعی کے دعویٰ کے مطابق گفتگو  نہیں کرتا!!

  رانا محمد سعید شیعہ : ابن سباء کا بلواسطہ قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے پیش کر دیں۔  غلط بات نا کریں ۔

   جعفر صادق: جب ابن سبا صحیح روایات سے ثابت ہوجائے گا تو اس کے اصحاب سبائی گروہ بھی ثابت ہوجائیں گے۔ یہ دوسرا مرحلہ ابھی باقی ہے۔   گفتگو کر لیتے ہو،بس سمجھنے سے قاصر ہو۔۔۔

  رانا محمد سعید شیعہ : بالکل بھی نہیں ۔ موضوع پر رہیں ۔ کسی کا وجود یا عدم وجود ایک الگ چیز ہے جبکہ اس کا کسی کے قتل میں ملوث ہونا الگ چیز ہے ۔

قارئین دیکھیں۔۔رانا سعید شیعہ کتنا چالاک ہے۔ موضوع یہ ہرگز نہیں تھا کہ ابن سبا کو بلاواسطہ یا بلواسطہ صحیح روایات سے قاتل عثمان ثابت کیا جائے گا کیونکہ اس کے متعلق مستند روایات موجود ہی نہیں ہیں! اس کے باوجود یہ بندہ اپنے مطالبات کو موضوع بنانے پر بضد رہتا ہے۔

  جعفر صادق: اب میرے سادہ سے سوالوں کے جواب دیں۔

صفحہ 1 از 3