رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں…

رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں کردیا!

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 3

  رانا محمد سعید شیعہ : جتنا مرضی مجھے تپانے کی کوشش کرو  ۔ میں کول ہو کر پوچھوں گا ۔ ابن سباء کا قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے پیش کر دیں۔

  جعفر صادق: *کیا فیس بک پر کی گئی گفتگو کا موضوع قاتلین عثمان اوردفاع  صحابہ کرام نہیں تھا؟

  رانا محمد سعید شیعہ : کیا میرا موضوع شروع سے یہ نہیں تھا کہ قاتل کون ؟؟؟؟ آپ بار بار مصر تھے کہ صحابہ قاتل نہیں جبکہ میں بار بار کہہ رہا تھا کہ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ کون نہیں تھا میں یہ پوچھ رہا ہوں کون تھا ۔ اس سے آپ انکار نہیں کر سکتے۔

  جعفر صادق: اب آگئے نہ اپنے مطالبے پر،اہل سنت نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا۔جب دعویٰ نہیں تو دلیل کا مطالبہ درست نہیں۔  اچھا ہوا آپ نے خود اقرار کر لیا۔موضوع قاتلین عثمان اور دفاع صحابہ کرام تھا۔

بیشک آپ نے ابن سبا پر صحیح روایت رکھنے کا مطالبہ بار بار کیا لیکن یہ میرا  دعویٰ ہرگز نہیں تھا۔ اس پر الگ سے واٹس اپ پر گفتگو کی دعوت دی جاتی رہی تھی،  دوران گفتگو آپ کو سمجھایا بھی گیا۔۔آخر تک  آپ سمجھنے سے قاصر رہے۔

 فیس بک  پوسٹ آپ نے نہیں بنائی تھی،وہاں  یہ موضوع نہیں  تھا اور نہ میرا  ایسا کوئی دعویٰ تھا۔

 رانا محمد سعید شیعہ : کذب بیانی اور مکر و فریب سے باز نہیں رہ سکتے آپ ۔

یہ کس بات کا جواب تھا ؟؟؟؟؟

  جعفر صادق:  جس  بات کا  (یعنی آپ کے مطالبے کا) جواب دیا ہے،کیا اس بات کے( یعنی آپ کے مطالبے کے)  الفاظ لکھے ہیں؟ اس سے کیا ثابت کر رہے ہیں؟

  رانا محمد سعید شیعہ : ایک طرف کہہ رہے صحیح السند روایت سے ابن سباء کا ملوث ہونا ثابت نہیں ، دوسری طرف کہہ رہے وہ ملوث تھا ۔ ساتھ یہ بھی کہہ رہے کہ صحیح السند کے بغیر قاتل ٹھہرانا منصف مزاجی نہیں ہے ۔

اہل سنت مؤقف

1: ابن سبا ۔۔براہ راست قتل عثمان میں ملوث نہیں تھا۔ کوئی صحیح روایت نہیں ہے۔

2: ابن سبا۔۔قتل عثمان میں خفیہ کردار  ، سبائی گروہ قاتل تھا۔

3:صحابہ کرام۔۔قتل عثمان میں ایک بھی صحابی کسی صحیح روایت سے ثابت نہیں ہے۔

  جعفر صادق: آپ کے اس مطالبے کو من و عن قبول نہیں کیا گیا۔ ابن سبا پر اہل سنت و اہل تشیع کی بے شمار صحیح روایات ہیں۔آج تک منتظر ہوں کہ کوئی شیعہ اہل علم اس موضوع پر مجھ سے مکالمہ کرے۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں۔

ابن سبا کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معان قاتل ثابت  کرنے کی میں نے کوئی بات نہیں کی۔ آپ نے جھوٹ بولا ہے۔ بداخلاقی الگ کرتے رہے ہو۔

  رانا محمد سعید شیعہ : ہائے ہائے مکاری پکڑی گئی ۔ خود اپنے دام میں آ گئے آپ ۔

 جعفر صادق: دماغ کی دہی بنادی ہے۔سمجھ کیوں نہیں آ رہی،کوئی دماغی عارضہ ہے؟      

وضاحت کریں۔۔کونسی مکاری؟

 رانا محمد سعید شیعہ  :اب میں مثال دوں گا تو پھر آپ کو اخلاقیات کی یاد ستائے گی ۔ محترم دغا بازی ، مکاری ، فریب اور دجل سمیت کذب بیانی سب سے بڑی بداخلاقیاں ہیں ۔  جتنا مرضی سخت بولو ۔

   جعفر صادق: یہ جواب میرے مؤقف کی تائید میں ہے۔ ابن سبا پر ایسی کوئی صحیح روایت نہیں ہے۔

ان بدمعاشوں کے نام بھی  دکھا دئے تھے۔  دماغ کی دہی والے الفاظ آپ کو  سخت الفاظ لگ رہے ہیں۔واہ

  *کیا اس گفتگو کا موضوع قاتلین عثمان اور صحابہ کرام نہیں تھا؟    اس کا صاف صاف جواب دیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ : خود جناب کہہ رہے کہ جس بات کا میں نے جواب دیا اس کا ذکر نہیں کیا ۔ مطلب پلاننگ کے ساتھ مکاری کی تھی وہ پکڑی گئی ۔ بات میری،  اسی کا جواب دیا جو موضوع بحث ہے مگر اس کے الفاظ جان بوجھ کر نہیں لکھے تھے۔

   جعفر صادق: اپنے خود ساختہ موضوع اور دعوے یا مطالبے سے باہر نکلیں۔

  رانا محمد سعید شیعہ: میرے ساتھ بات کریں ۔ میرے ساتھ گفتگو کیا تھی۔

 جعفر صادق: مکاری کونسی؟ آپ کا مطالبہ ہی درست نہ تھا۔ کئی بار وضاحت کی جا چکی تھی۔ موضوع کیا تھا؟ آپ کو بار بار بتایا بھی جاتا رہا۔    بہتر ہے،سکون سے پی ڈی ایف دوبارہ پڑھیں۔   جھوٹ بولنا اچھی بات نہیں ہے۔     کل مجھے وقت ملا تو آپ سے انہی شرائط اور دعوی پر گفتگو کرسکتا ہوں جو  ایک سال پہلے علی میلانی اور دو دن پہلے علی  حیدری نامی ایک اور بھائی کو پیش کی تھیں۔

رانا سعید شیعہ  بضد کہ پہلے اس کی مرضی کا موضوع زیربحث آئے گا!اپنی فطرت سے مجبور!  یہ بندہ  ہمیشہ ایسا ہی کرتا ہے! اصل موضوع پر گفتگو کرنے سے اکثر  بھاگ جاتا ہے!

  رانا محمد سعید شیعہ:   یہ مطالبہ میرا اور اس کا جواب آپ کا ۔ اب اتنی کھلی مکاری ۔ کیسے کر لیتے ہیں آپ یہ سب ؟؟؟؟؟    پہلے اس موضوع پر بات ہو گی مکمل۔

 جعفر صادق: بس خاموش رہیں۔ بور کردیا ہے۔    کونسا موضوع؟    اپنی مرضی کا موضوع،اپنی مرضی کا دعویٰ پھر مجھے ثابت کرنے کا مطالبہ۔اللہ کی پناھ۔کس دنیا میں رہتے ہو؟   جب میری طرف سے  ایسا کوئی دعویٰ ہی نہیں کیا  گیا تو ثابت کیوں کروں؟

  چلیں۔۔۔   آپ چاہیں تو مدعی بن جانا،ابن سبا پر جو موضوع چاہیں رکھ لیں۔  بس خوش، دعویٰ اپنا ہی رکھنا ۔ 

  رانا محمد سعید شیعہ :       یہ سارے میرے ابتدائی کمنٹس ہیں  (مختلف اسکرین شاٹس اوپر موجود ہیں ) ۔ میری گفتگو کا اصل محور پوری گفتگو میں یہ ہے کہ حضرت عثمان کے قاتل کون؟ صحیح السند روایت سے پیش کر دیں ۔    مطلب یہاں گفتگو کے ساتھ کوئی پارٹی وارٹی ہوتی  ہے جو آپ بور ہو رہے ہیں؟؟؟؟ عجیب بات ہے یار۔  اپنے کہے سے فرار ہوئے اور الزام دوسروں پر۔

  کیا آپکا دعویٰ نہیں ابن سباء حضرت عثمان کے قتل میں بلواسطہ ملوث تھا ۔ بولیں،    بس جہاں لگا کہ جان چھڑانا مشکل ہے وہاں سے فرار ، یا آئیں بائیں شائیں

 مجھ تک یہ دعویٰ پہنچا ہے آپ کا   اسی پر گفتگو کر لیں گے بشرطیکہ قتل عثمان میں ابن سباء کے کردار پر پہلے بات ہوگی۔

  جعفر صادق: آپ کو صرف اپنے کمنٹس نظرآ رہے ہیں۔ میرے جوابات بھی تو دیکھیں اور سمجھیں۔ کیا میرا سبائی گروہ اور ابن سبا پر مؤقف مبہم بتایا گیا ہے؟

  ایک ہی اسکرین شاٹ دس بار رکھا ہے اور میں نے ہر بار الگ انداز سے اس کا جواب بھی دیا ہے۔ پھر بھی زبردستی اپنے مطالبے کو میرا دعویٰ ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔کیا اسی فیس بک والی گفتگو سے آپ کے مطالبے کی نفی نہیں دکھائی؟

صفحہ 2 از 3