رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں…

رانا محمد سعید شیعہ  کی  گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں کردیا!

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

قارئین رانا سعید شیعہ کی یہ پوری گفتگو اس مقصد سے رکھی گئی ہے تاکہ عوام جان سکیں کہ شیعہ حضرات کا طریقہ واردات کیا ہوتا ہے۔ موضوع ایک، گفتگو کسی اور موضوع پر ، پھر بار بار ایسے مطالبات کئے جاتے ہیں ، جنہیں عوام آخر میں  اصل موضوع  سمجھنے لگتے ہیں۔!

    یہ گفتگو پڑھ کر   عوام سمجھ سکتے ہیں کہ  شیعہ حضرات کس طرح روایات کا مفہوم بدل کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔قرائن،اس موضوع پر دیگر روایات،سیاق و سباق،اوپر نیچے کی وضاحتیں،کچھ بھی سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔۔۔ بس مخصوص جملوں سے نکالا گیا  من پسند مفہوم درست سمجھتے ہیں اور اسے  حرف آخر سمجھتے ہیں۔

جعفر صادق: بالفرض انہیں میرے جوابات سے کوئی ابہام پیدا بھی ہوا تو اسے کلیئر بھی کیا جاتا رہا لیکن شیعہ اور حقیقت مانے۔۔۔ ممکن ہی نہیں ہے۔میں بار بار کہتا رہا ہوں کہ میرا یہ دعویٰ ہی نہیں ہے پھر بھی موصوف کی ضد اور ہٹ دھرمی کی لیول ملاحظہ فرمائیں۔اللہ کی پناھ

 قارئین۔۔۔اب ایسے بندے سے ابن سبا کے موضوع پر کیسے گفتگو کی جائے جو میرے ہی جملوں کا مفہوم بدل کر مجھے ہی منوانے میں لگا ہے جبکہ میں اپنے جملوں کی وضاحت خود  الگ الگ انداز سے کر کے اس کوڑھ مغز کو  سمجھا تا بھی رہا ہوں۔

اب اس  قسم کے بندے کو معتبر کتب کی  روایات کا مفہوم سمجھانا کتنا مشکل ہوگا۔ سوچیں ذرا۔۔  ایک تو جھوٹ،اوپر سے اس پر مسلسل قائم رہنا۔۔۔ بداخلاقی الگ۔۔میں سوچ رہا ہوں کہ یہ شخص اتنے اہم موضوع پر گفتگو کے قابل ہے بھی کہ نہیں۔۔  

  میں بھاگ نہیں رہا،موجود ہوں۔ میرا چیلینج بھی برقرار ہے۔ہنسنا اور بھاگنا مجھے نہیں آتا۔کسی سنجیدہ مہذب شیعہ عالم کو لایا جائے۔ میں انہی شرائط اور اسی موضوع پر وہی دعوی رکھ کر گفتگو کروں گا۔ ان شاء اللہ۔


صفحہ 3 از 3