رانا محمد سعید شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!
جعفر صادقرانا محمد سعید شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!
اب آتا ہوں رانا صاحب کے جوابات کی طرف
ممبرز دیکھ سکتے ہیں۔ میرا چیلینج *(صحیح روایات سے کسی بھی صحابی کا قاتل ہونا)* سے یہ بندہ اپنا من پسند مفہوم بیان کرنے میں لگ گیا ہے۔
رانا صاحب! سبائی گروہ اور ابن سبا میں تفریق سمجھنے سے بھی قاصر ہے۔ اسے دوران گفتگو سمجھانے کی کوشش بھی کی گئی تھی اس کے باوجود آج تک ایک *گروہ* سے یہ بندہ ایک شخص *ابن سبا* سمجھتا آ رہا ہے۔
ایک عام فہم بھی سمجھ سکتا ہے کہ سبائی گروہ اور ابن سبا دونوں ایک دوسرے سے جدا ہیں۔ سبائی گروہ اصحاب ابن سبا ملعون کے تربیت یافتہ بدمعاشوں کا گروہ ہے۔
⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
یہ ملاحظہ فرمائیں۔دوران گفتگو انہیں سبائی گروہ اور ابن سبا کا فرق سمجھانے کی کوشش کی گئی تھی۔
رانا محمد سعید شیعہ : ناانصافی نا کریں قریشی صاحب
جعفر صادق: اب آپ صبر کریں۔
رانا محمد سعید شیعہ : آپ ناانصافی اور غلط بیانی سے کام لیں گے تو جواب ساتھ کے ساتھ آئے گا۔
جعفر صادق: موصوف میرے سادہ جواب کو سمجھنے کی قابلیت نہیں رکھتے۔
*میرا مطالبہ:*
صحیح روایت سے قاتل عثمان کا نام دکھایا جائے کیونکہ کسی صحیح روایت سے کسی صحابی کا نام دکھانا ناممکن ہے۔ اگر شیعہ کوئی نام دکھاتا تو اس قاتل کو صحابی بھی ثابت کرنا تھا جو کہ ممکن نہیں تھا۔ یاد رہے کہ اس پوسٹ میں صحابہ کرام پر براہ راست الزامات لگائے گئے تھے!
میں نے فیس بک پر کی گئی گفتگو میں کئی صحیح روایات دکھا کر قاتلین عثمان کے نام تک دکھا دئے تھے۔ قارئین اس پی ڈی ایف کو نیٹ سے تلاش کر کے پڑھ سکتے ہیں۔شیعہ کا مؤقف صحابہ کے بارے میں تھا، جسے ثابت کرنے میں ناکامی ہوئی اور بالآخر شیعہ رانا کے پاس گالیوں کا آخری آپشن ہی رہ گیا تھا۔
⬅️ *میرا دعویٰ کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
اس جگہ بھی دفاع صحابہ کا حق ادا کیا ہے۔ میں نے صاف لکھا ہے کہ شیعہ صحابہ کو قاتلین عثمان سمجھتے ہیں تو کسی ایک صحیح روایت سے ثابت کردیں۔ موصوف نے پورا زور لگایا لیکن کچھ بھی ثابت کرنے سے قاصر رہا۔
میں نے اس گفتگو میں صحیح روایات پیش کرکے اس پوسٹ کا جو حشر کیا اس کی گواہ پی ڈی ایف ہے، پوری گفتگو بمعہ اسکرین شاٹس محفوظ کردی گئی ہے کیونکہ شیعہ اپنی باتوں سے ہی مکر جاتے ہیں۔ جھوٹ تو ثواب سمجھ کر بولتے ہیں۔
⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
رانا محمد سعید شیعہ: دعویٰ کیا ہوتا ہے ؟؟؟ اور دعویٰ کیسے ہوتا ہے ؟؟؟؟ ایک بندہ کہے کہ آپ عالم نہیں ہیں ، آپ کہیں میں عالم ہونے پر سند پیش کروں گا ۔ کیا اس سے آپ کا یہی دعویٰ نہیں ثابت ہوگا کہ آپ اپنے عالم ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
یہ کیا ہے ؟؟؟؟
جعفر صادق: یہاں ان کے مختصر جواب پر دوٹوک اہل سنت مؤقف پیش کردیا گیا، مزے کی بات یہ ہے کہ رانا صاحب نے وحید کاظمی شیعہ کی اس پوسٹ اور اس شیعہ مؤقف سے لاتعلقی کا اظہار بھی کیا تھا!
دوسری بات صحابہ کرام پر اعتراض کرنے والے شیعہ کے پاس ایک بھی صحیح روایت نہ تھی دوسری طرف انہیں باور کرایا گیا کہ تاریخ کی جس کتاب کا نام لیں، میں اسی سے دکھاؤں گا کہ سبائی بدمعاشوں کا گروہ مصر، بصرہ اور کوفہ سے آیا تھا۔ تمام مؤرخین کا اس پر اجماع ہے۔
رانا صاحب کا شیعہ مؤقف سے اظہار لاتعلقی (اسکرین شاٹ )
رانا محمد سعید شیعہ : میں وہ لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا اس لئے ناانصافی کے لفظ سے سمجھ جائیں کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔
جعفر صادق: اب آپ صبرو تحمل رکھیں۔
رانا سعید شیعہ کا إقرار قاتلین عثمان صحیح السند ثابت نہیں ہیں!
(نتیجہ: اہل تشیع ضعیف روایات کو بنیاد بنا کرصدیوں سے صحابہ کرام پر بھونکتے آ رہے ہیں!)
رانا محمد سعید شیعہ : اس میں بھی میرے ہی موقف کی تقویت ہے۔ میں اس پر قائم ہوں۔
جعفر صادق: یہ دو متضاد دعوے نہیں ہیں بلکہ دو مختلف آراء ہیں جو تاریخ کا ادنی طالب علم بھی جانتا ہے۔قاتلین عثمان پورا ڈھائی ہزار بدمعاشوں کا گروہ تھا۔قاتلین کے نام صحیح روایات میں موجود ہیں جو ثابت کئے گئے، لیکن مؤرخین صرف انہیں قتل عثمان کا ذمہ دار قرار نہیں دیتے۔ یہ ایک سبائی فتنہ تھا۔
⬅️ *میرا وہ دعویٰ کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
رانا محمد سعید شیعہ: یہ کیا ہے ؟؟؟
جعفر صادق: کیا میں نے اس گفتگو میں صحیح روایات سے قاتلین کے نام نہیں دکھائے؟
⬅️ *میرا دعویٰ کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
جعفر صادق: یہاں پوسٹ کے پس منظر میں کہا گیا ہے کیونکہ پوسٹ میں صحابہ کرام کو ملوث کرنے کی مذموم کوشش کی گئی تھی۔
⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
جعفر صادق: کیا قاتلین کے نام صحیح روایت سے نہیں دکھائے گئے؟ کیا آپ نے قبول نہیں کیا تھا؟
⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
کیا قاتلین کے نام صحیح روایات سے ثابت نہیں کئے گئے؟
⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
کیا صحیح روایات سے قاتلین کے نام نہیں دکھائے گئے؟
⬅️ *میرا دعوی کہاں ہے کہ میں ابن سبا ملعون کو صحیح روایت سے قاتل عثمان یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟*
رانا محمد سعید شیعہ: یہ کیا ہے ؟؟؟؟
جعفر صادق: یہاں ابن سبا کو قاتل عثمان ثابت کرنے کا دعوی کہاں لکھا ہے؟
رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: اور اس میں کیا لکھا ہے ؟؟؟
جعفر صادق: ممبرز اس شخص کی بے صبری اور اتنے سارے جوابات سے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ اپنی باتوں میں کتنا سچا ہے۔
کہاں لکھا ہے کہ ابن سبا کو قاتل عثمان ثابت کروں گا؟
رانا محمد سعید شیعہ: یہ صفحہ شاید آپ ایڈٹ کرنا بھول گئے تھے۔ ویسے تو ہر تیسرا کمنٹ ایڈٹ شدہ تھا ۔ یہ آپکے گلے پڑ گیا اور کیا لکھا ہے یہ بتاؤ نا۔ جو باتیں highlight کی گئی ہیں وہ کیا ہیں؟
یہ بھی رانا سعید شیعہ کا صریح جھوٹ ہے۔ گفتگو لائیو فیس بک پر ہوتی رہی تھی، ایڈٹ کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی۔ البتہ کہیں لفظی غلطیاں ہوئیں تو انہیں درست کیا گیا تھا۔اہم بات جب کوئی میسیج ایڈٹ کیا جائے تو نیچے ایڈیٹیڈ لکھا ہوا ہوتا ہے۔اسی پی ڈی ایف میں رانا سعید اور وحید کاظمی کے بھی کئی میسیجز ایڈیٹیڈ موجود ہیں!
جعفر صادق: قارئین۔۔۔ شیعہ حضرات روایات سے بھی اسی طرح من پسند مفہوم نکال کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ اللہ کی پناھ
رانا محمد سعید شیعہ: جو باتیں highlight کی گئی ہیں وہ کیا ہیں؟
جعفر صادق: اس میں دکھائیں۔کہاں لکھا ہے کہ ⬅️ قاتل عثمان ثابت کروں گا۔شاباش اسے انڈر لائین کریں۔ اس سے اوپر آپ کا مطالبہ ہے۔میرا دعویٰ کہاں ہے؟
اہل سنت مؤقف کو سب کے سامنے تسلیم کرلوں گا!بس یہ مطالبہ پورا کردو!( رانا سعید شیعہ)
مطالبہ پورا بھی کیا گیا لیکن شیعہ اور حق تسلیم کرے۔۔بہت مشکل ہے!
رانا محمد سعید شیعہ : چلو ایک کام کرو میں ابھی تمہارے موقف کو تسلیم کرتا ہوں سب کے سامنے ۔
یہاں لکھ دو کہ عبداللہ ابن سباء کا حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا کسی ایک صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔ میں آگے بات کرنے کو تیار ہوں۔
جعفر صادق: فیس بک پرکی گئی گفتگو میں لکھ چکا ہوں۔ظالم
رانا سعید شیعہ کا مطالبہ پورا لیکن شیعہ رانا کی خباثت!
رانا محمد سعید شیعہ : جو باتیں highlight کی گئی ہیں وہ کیا ہیں۔ ادھر لکھو ، اس گفتگو میں بہت پینترے بدلے ہیں فریب دینے کی بہت کوشش کی ہے۔
جعفر صادق: اللہ کے بندے۔۔۔۔ اس میں کہاں لکھا ہے کہ ابن سبا کو قاتل عثمان ثابت کروں گا؟
یہ میں نے اسی پی ڈی ایف سے آپ کے مطالبے کو پورا کیا ہے۔
رانا سعید شیعہ کا ایک اور نیا مطالبہ !!
رانا محمد سعید شیعہ : ابن سبا براہ راست نہیں تو بلواسطہ ملوث تھا ؟؟؟؟ صحیح السند روایت سے ثابت کرو گے ؟؟؟؟ اور اس میں کیا لکھا ہے۔
جعفر صادق: یہ پڑھیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : چلو ایک کام کرو میں ابھی تمہارے موقف کو تسلیم کرتا ہوں سب کے سامنے ۔یہاں لکھ دو کہ عبداللہ ابن سباء کا حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا کسی ایک صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔ میں آگے بات کرنے کو تیار ہوں۔
جعفر صادق: یہ کیا چینی زبان میں لکھا ہے؟ یہ جواب نظر نہیں آ رہا؟
رانا محمد سعید شیعہ : اس میں ابن سباء کا قتل میں ملوث ہونا صحیح روایت کے ثبوت کے ساتھ کہاں ہے ؟؟؟ بلواسطہ یا بلاواسطہ دکھاؤ اس میں کہاں ہے۔یہ تم بتاؤ نا یہ کیا ہے پھر۔
چلو ایک کام کرو میں ابھی تمہارے موقف کو تسلیم کرتا ہوں سب کے سامنے ۔
یہاں لکھ دو کہ عبداللہ ابن سباء کا حضرت عثمان کے قتل میں ملوث ہونا کسی ایک صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔ میں آگے بات کرنے کو تیار ہوں۔
جعفر صادق: میں نے ایسا کچھ لکھا ہی نہیں۔۔۔ یہ دعویٰ آپ نے میری طرف جھوٹا منسوب کیا ہے۔میرے کسی جواب سے دکھادیں۔ خود کو سچا ثابت کریں حضور۔
رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: چلو سب کچھ چھوڑو ۔ بتاؤ آپ کا موقف ہے کیا ؟؟؟؟
جعفر صادق: *یہ دعویٰ اہل سنت نے ہرگز ہرگز نہیں کیا۔*
رانا محمد سعید شیعہ : کونسا دعویٰ ؟؟؟
جعفر صادق: ایسی صحیح روایت کیسے ہوسکتی ہے جب ابن سبا موقعہ پر موجود ہی نہ تھا۔آپ کو بار بار سمجھاتا رہا ہوں۔جھوٹی باتیں منسوب کر کے کیا مل جائے گا۔
رانا محمد سعید شیعہ : *قتل عثمان میں عبداللہ ابن سباء کا کردار* اس پر کیا موقف ہے آپ کا ؟؟؟ پھر یہاں کیوں دعویٰ کیا کہ دکھاؤ گے صحیح السند روایت ؟؟؟؟؟
جعفر صادق: ابن سبا سانحہ عثمان کے وقت مدینے میں موجود ہی نہ تھا۔ قاتلین عثمان دراصل اس کے سکھائے ہوئے بدمعاش تھے۔
رانا محمد سعید شیعہ : اب یہ فائنل ہے ؟؟؟ یا اس پر بھی کچھ یوٹرن لیں گے ؟؟؟
جعفر صادق: آپ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوچکے!
رانا محمد سعید شیعہ: غلط بات مت کرو ۔
جعفر صادق: سب ثبوت سامنے ہیں۔ اس پر تفصیلی گفتگو ہوچکی۔ اگر آپ کے پاس مزید دلائل آچکے ہیں تو میری پی ڈی ایف کا علمی رد کر سکتے ہیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : آپ جھوٹ بول کر پتلی گلی پکڑ رہے ہیں حضور۔
جعفر صادق: کونسی غلط بات ہے؟
رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: مطلب یہاں گفتگو نہیں کرو گے اب ؟؟؟؟؟
جعفر صادق: کونسا جھوٹ؟ یہاں ابن سبا ملعون کے موضوع پر گفتگو طئے ہے۔
رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: یہی کہ آپ نے ابن سباء پر صحیح روایات بحوالہ قتل عثمان دینے کا نہیں بولا ۔ یہ صریح جھوٹ ہے آپ کا۔
ابھی کس پر گفتگو ہو رہی ہے ؟؟؟؟
جعفر صادق: ابھی آپ کے جھوٹ پر گفتگو ہوتی رہی ہے۔
رانا محمد سعید شیعہ : یہ کام کریں گے تو میں آپ کے درجن بھر محدثین کی کتب کے سکین لگا کر ایسے سٹکرز بنا سکتا ہوں ۔ اسلئے انسانوں والا کام کریں ۔ مجھے مجبور نا کریں کہ میں آپ کو آپ کی اصل دکھاؤں!
میرے جھوٹ پر نہیں تمہارے جھوٹ پر گفتگو ہو رہی ہے۔
یہ ابن سباء پر بحوالہ قتل عثمان صحیح روایات دینے کا کون کہہ رہا ہے ؟؟؟؟
جعفر صادق: آپ نے گروپ میں آتے ہی رعب جھاڑنے کی کوشش کی۔۔۔ آپ کو موقعہ دیا گیا کہ خود کو ثقہ ثابت کریں۔
علی میلانی اور حسن نجفی کی طرح آپ بھی ضعیف ثابت ہوچکے ہیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : میں ضعیف نہیں آپ کذاب ہو!
جعفر صادق: جھوٹ بول کر انسان کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ ثابت کب کریں گے؟میرا دعویٰ تو دکھایا نہیں،
بڑے ڈھیٹ ہو۔
رانا محمد سعید شیعہ : میں دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ انسانیت کے دائرے میں آؤ ۔اے کذاب شخص یہ کیا ہے۔
جعفر صادق: میں نے کونسی بدتمیزی کی؟جھوٹ کو جھوٹ بھی نہ کہوں؟
رانا محمد سعید شیعہ : تم خود بہت بڑے جھوٹے ہو قریشی صاحب ۔ بلکہ کذاب ہونے کے ساتھ ساتھ مکار بھی ہو۔
جعفر صادق: اس اسکرین شاٹ میں وہ الفاظ کون دکھائے گا؟اوپر آپ کا اپنا میسیج لکھا ہے نیچے میرے الفاظ میں قاتل عثمان کہاں ہیں؟
آگئے اپنی اوقات پر،خوش رہیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : بات کس حوالے سے ہو رہی ہے ؟؟؟؟؟ اب میں آپ جیسے مکار کو مکار نہ کہوں تو اور کیا کہوں ؟؟؟ سارے گروپ کے سامنے مکاری کیئے جا رہے ہو اور وہ بھی صراحت کیساتھ ۔ یہ گفتگو کس حوالے سے ہو رہی ہے ؟؟؟؟
جعفر صادق: اللہ حافظ۔ ممبرز خود فیصلہ کرسکتے ہیں۔مکمل گفتگو اسکرین شاٹس اس لئے محفوظ کی جاتی ہے تاکہ ان جھوٹوں کا پول کھلتا رہے۔ اب اس کے پاس گالیاں دینے کا آپشن ہی رہتا ہے کیونکہ اس نے شروعات ہی جھوٹ سے کی ہے۔جھوٹے کا منہ کالا ۔
یہ بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ آج دیکھ بھی لیا۔
وما علینا الاالبلاغ المبین۔
رانا محمد سعید شیعہ: کیا گفتگو کا محور یہ نہیں ہے کہ قتل عثمان میں ابن سباء کا کردار کیا تھا ، اسی پر صحیح روایات کی بات نہیں چل رہی یہاں ؟؟؟؟؟؟
کہاں بھاگ رہے ہو، جواب دیں نا قریشی صاحب! قریشی صاحب جب موضوع قاتل حضرت عثمان پر تھا تو صحیح روایت کسی اور موضوع پر دینے کے بات تو آپ بھی نہیں کرو گے نہ ظاہرسی بات ہے قاتل عثمان کی ہی بات ہے نہ۔ اب بتائیں میں کیا کروں ایسے بندے کا ؟؟؟؟ مطلب کہ یار حد ہو گئی۔
محترم ڈاکٹر ممتاز قریشی صاحب ؟؟؟؟؟
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خوں بھی نا نکلا
قریشی صاحب ابن سباء پر بات نہیں کریں گے مزید ؟؟؟؟؟؟؟
جعفر صادق: ہرگز نہیں۔۔۔قتل عثمان میں ابن سبا کا کردار موضوع نہیں تھا! گفتگوفیس بک پوسٹ کے متن کے مطابق تھی۔ آخر تک صحابہ کرام کا دفاع کرتا رہا۔ ابن سبا پر گفتگو دوسرا مرحلہ تھا۔
آپ نے مجھے جوابات دینے کے دوران ڈسٹرب کیا جو کہ نامناسب تھا ، اس کے علاوہ جو دعویٰ میری طرف منسوب کیا وہ بھی دکھانے میں ناکام رہے۔ بداخلاقی کی شروعات بھی کردی۔۔ میں اس لئے خاموش ہوگیا۔
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے!
جب چیرا تو خون ہی نکلا وہ بھی کالا !
رانا محمد سعید شیعہ : جی جی آپ کی مکاریوں نے آپکا خون بھی کالا کر دیا ہے۔
جعفر صادق: بتانا آپ کو ہے،میرا دعوی دکھائیں۔ اس میں قاتل عثمان کےالفاظ دکھادیں
اللہ کا واسطہ۔ قاتل یا معاون قاتل۔کہاں لکھا ہے؟
رانا محمد سعید شیعہ : میں نے تو اور ایک آفر کی ہے ۔ یہاں سب کے سامنے کہہ دیں کہ ابن سباء کا بلواسطہ یا بلاواسطہ قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے ثابت نہیں۔ یہاں کہہ دیں سب کے سامنے میں پرانی گفتگو سے ہاتھ اٹھا لوں گا آپ اپنے نئے دعوے کے مطابق گفتگو کریں۔
جعفر صادق: ابن سبا پر صحیح روایات سے آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ قاتل عثمان ثابت کرنے کا دعویٰ کر رہا ہوں؟ کوئی عقل ہے کہ نہیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : اس میں میرا سوال کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ؟؟؟؟؟؟ عقل مجھ میں تو ہے البتہ آپ کی عقل مفلوج ہو گئی ہے۔
جعفر صادق: یہ بھی بار بار اسی گفتگو میں لکھ چکا ہوں۔ آپ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے شاید۔
رانا محمد سعید شیعہ : اس میں میرا سوال کیا ہے اور آپکا جواب کیا ہے ؟؟؟؟
یہاں لکھنے میں شرمساری کیوں ہو رہی ہے ۔
جعفر صادق: تو دکھائیں نہ۔کہاں میں نے لکھا ہے کہ ابن سبا کو صحیح روایات سے قاتل یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟ جو آپ مطلب نکالیں وہ مان لوں؟ کمال ہے۔
رانا محمد سعید شیعہ : یہاں لکھنے میں کیا عار ہے یا پھر یہاں کے لوگوں کو کچھ اور موقف بتا رکھا ہے آپ نے۔ یہ کیا ہے پھر ؟؟ کذب بیانی آخر کب تک۔
جعفر صادق: یہ جواب میں کیا لکھا ہے؟ کونسی کذب بیانی۔وضاحت کریں۔ میں نے یہ جواب دیا ہے کہ "اہل سنت نے یہ دعویٰ ہرگز ہرگز نہیں کیا" یہ نظر نہیں آ رہا۔
رانا محمد سعید شیعہ : ابن سباء کا بلواسطہ یا بلاواسطہ قتل عثمان میں ملوث ہونا صحیح السند روایت سے ثابت نہیں۔ یہ لکھنے میں شرم کیوں محسوس ہو رہی ہے ؟
جعفر صادق : یہ کیا لکھا ہے۔
رانا محمد سعید شیعہ : یہ کیا ہے محترم۔ بلا واسطہ نہیں تو کیا بلواسطہ ملوث تھا ؟؟؟؟ بلواسطہ ملوث ہونا ثابت ہے صحیح روایات سے ؟؟؟؟؟؟
جعفر صادق: اہل سنت ایسا کوئی دعویٰ نہیں کرتے۔مطالبہ کرتے کرتے آخر میں اسے میرا دعویٰ ہی بنا لیا
ظالم، اور سمجھ ابھی تک نہیں آئی۔
رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: مجھے آپکی ساری سمجھ ہے ۔ آپ جیسے لوگوں کو میں بہت اچھے سے سمجھتا ہوں پیارے ۔ یہ بتاؤ نا یہ کیا ہے ؟؟؟؟
ہاں تو آپ نے حامی بھری نا میرے مطالبے پر دلائل صحیح روایت سے دینے کی تو وہ آپ کا دعوی ہی ہوا نا۔
جعفر صادق: یہ ابن سبا کی حقیقت کے متعلق لکھا ہے۔ جو صحیح روایات سے ثابت ہے۔ موجد عقائد شیعیت۔قاتل عثمان کے الفاظ لکھے ہی نہیں۔ جھوٹ بولتے رہے ہو عالم صاحب
رانا محمد سعید شیعہ : عقائد شیعت کی تو وہاں بات ہی نہیں تھی ۔ بات تو تھی قاتلین عثمان پر۔
جعفر صادق: دو باتیں صاف لکھی ہیں۔سمجھ کیوں نہیں آ رہی،اتنے بے سمجھ تو نہیں ہو۔
سبا ئی گروہ،ابن سبا
رانا محمد سعید شیعہ: ویسے قریشی صاحب معاف کیجئے گا آپ کی کذب بیانی سے خدا کی پناہ ہے۔ رکو ، چھوڑو سب ۔
جعفر صادق: جی بالکل، عقائد شیعیت فیس بک پر موضوع نہیں تھا،اسی لئے کہا تھا ابن سبا دوسرے مرحلے کی گفتگو ہے۔ آپ نے کہا، میں جھوٹا ہوگیا،واہ رے شیعہ
رانا محمد سعید شیعہ : ہماری گفتگو قاتلین عثمان پر ہی تھی نا ؟؟؟
جعفر صادق: جی بالکل، ابن سبا کا رونا آپ روتے رہے اور میں بار بار سمجھاتا رہا کہ سبائی گروہ الگ ہیں
ابن سبا الگ ہے۔ مجال ہے جو ککھ بھی سمجھ آیا ہو!
اور میں نے کب دعویٰ کیا کہ ابن سبا کو صحیح روایات سے قاتل یا معاون قاتل ثابت کروں گا؟اللہ کا واسطہ ہے۔
میرا وہ دعویٰ دکھادیں
رانا محمد سعید شیعہ : رکیں نا اب محترم ۔ہماری گفتگو تھی قاتلین عثمان پر ، آپ نے کہا کہ حضرت عثمان کے قاتل صحابہ نہیں تھے ۔ درست ؟ آپ نے اس گفتگو میں کہا کہ قاتلین عثمان صحابہ نہیں تھے ۔ درست ؟
جعفر صادق: متفق۔۔آگے بڑھیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : آپ نے یہ بھی کہا کہ حضرت عثمان کے قاتل سبائی تھے جن کا پشت پناہ ابن سباء تھا۔ درست ؟
جعفر صادق: متفق۔۔۔آگے بڑھیں۔
رانا محمد سعید شیعہ : آپ نے یہ بھی کہا کہ صحیح السند روایت کے بغیر کسی کو قاتل ٹھہرانا منصف مزاجی نہیں ۔ درست ؟
جعفر صادق: متفق۔۔۔آگے بڑھیں۔
رانا محمد سعید شیعہ بداخلاق: قاتل ٹولے اور ان کا سرغنہ قتل میں برابر ملوث ہوتے ہیں ۔ مانتے ہیں ؟
جعفر صادق: بالکل۔ میں نے تین گروہ بیان کئے تھے۔
رانا محمد سعید شیعہ : اب آپ نے تین چار چیزیں مانی ہیں ان کا رزلٹ یہ ہے ۔ حضرت عثمان کے قاتل صحابہ نہیں تھے ۔ کیونکہ صحیح السند روایت سے ثابت نہیں ۔قتل کے بارے میں صرف مشہور ہو جانا کہ فلاں نے فلاں کا قتل کیا چاہے اہل علم ہی ذکر کریں قول مشہور کو بھی حجیت حاصل نہیں ۔حضرت عثمان کے قاتل وہی ہوں گے جن کا ثبوت صحیح السند روایت سے ہوگا۔ متفق ؟
جعفر صادق: صاف بات ہے۔ ✔
رانا محمد سعید شیعہ : پرانی گفتگو کو روک لیں ورنہ میں بھی آپکی وہی پرانی چیزیں لگانا شروع کر دوں گا ۔
جعفر صادق: میں سوال پوچھ سکتا ہوں؟
رانا محمد سعید شیعہ : صاف بات ہے تو پھر اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ قتل عثمان میں عبداللہ ابن سباء کا کردار صحیح السند روایت سے پیش کر دیں۔
(نوٹ: شیعہ کا طریقہ واردات، گھما پھرا کے اپنا مطالبہ میرا دعویٰ بنایا اورپھر میری ذمہ داری قرار دے دیا!)
جعفر صادق: آپ کے اس سوال کا بھی جواب پرانی گفتگو میں موجود ہے۔
رانا محمد سعید شیعہ : پھر معذرت کے ساتھ محترم پرانی گفتگو میں آپ کے بدلتے ہوئے پینترے اور خود آپ کی متضاد گفتگو بھی موجود ہے۔ جسے آپ مان نہیں رہے۔
جعفر صادق: اہل سنت ابن سبا کو براہ راست ملوث نہیں سمجھتے۔جب ہم ایسا کوئی دعویٰ نہیں کرتے تو ثابت کرنے کا مطالبہ ہی بنیادی طور پر غلط ہے۔آپ نے یہاں آتے ہیں جھوٹ بول دیا۔
رانا محمد سعید شیعہ : کیا آپ ابن سباء کو بلاواسطہ بھی حضرت عثمان کے قاتلوں کا سرغنہ نہیں سمجھتے ؟؟؟؟ غلط بات نا کریں
جعفر صادق: میری باتوں میں کونسا تضاد ہے؟ آپ نے میرے جوابات پڑھے ہی نہیں،بیچ میں دخل دے کر ممبرز کو الجھانے کی کوششیں شروع کردیں۔جبکہ آپ کو روکا جا رہا تھا۔کیا میں نے آپ کو اس طرح تنگ کیا؟
رانا محمد سعید شیعہ : میں نے سب پڑھا ہے محترم۔
جعفر صادق: اس میں کونسی بات آپ کو سمجھ نہیں آ رہی۔ صاف صاف میرا جواب پڑھیں۔اوپر اپنے مطالبے کو ریڈ (ہائی لائیٹ) کیوں کیا ہے؟
رانا محمد سعید شیعہ : میں نے سب سٹیپ بائے سٹیپ ہی ممبرز کے سامنے رکھا ہے ۔ چلو میں آپکو دوبارہ دعوت دیتا پوں میرے رکھے ہوئے تمام کمنٹس پر بات کریں بشرطیکہ میں اس پر آپ سے کراس سوال کروں گا۔ کیونکہ آپ نے جواب ہی اس مطالبے کا دیا ہے ۔ بات ہی اس موضوع پر ہے۔
جعفر صادق: یہاں میرے دو جوابات ہیں۔ پہلے جواب میں اصل موضوع کے مطابق دفاع صحابہ کیا ہے۔ نیچے دوسرے جواب میں سبائی گروہ اور ابن سبا پر صحیح روایات کا ذکر ہے۔
رانا محمد سعید شیعہ : سبائی گروہ اور ابن سباء پر صحیح روایات کا کمنٹ کس ضمن میں ہے جبکہ بات حضرت عثمان کے قاتلوں پر ہو رہی ہے ۔ اوپر آپ دعوی بھی کر چکے ہیں کہ سبائی گروہ حضرت عثمان کا قاتل تھا جن کا پشت پناہ ابن سباء تھا۔
جعفر صادق: آپ کے مطالبے پر وہی جواب دیا ہے جو میں ثابت کر سکتا ہوں۔ یہ تھوڑی لکھا ہے ہے کہ جو مطالبہ آپ نے لکھا ہے وہی ثابت کروں گا۔ بیچ گفتگو سے اپنے مطلب کے جملوں سے من پسند مفہوم نکالنا ہی آپ لوگوں کو سکھایا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اور اس کے بعد جو جواب دئے تھے وہ کسی دوسرے موضوع پر دئے تھے۔؟ واقعی ظالم ہو۔