شیعہ مذہب کی روشنی میں کم سن لڑکی سے متعہ
الشیخ ممدوح الحربیشیعہ مذہب کی روشنی میں کم سن لڑکی سے متعہ
شیعہ علماء نے صغیر السن لڑکی سے بھی متعہ کرنے کی اجازت دی ہے ان کے امام طوسی نے اپنی کتاب الاستبصار میں اور کلینی نے اپنی کتاب الکافی کی الفروع میں یہ روایت نقل کی ہے:
سئل عنہ الجاریة یتمتع بھا الرجل؟ قال نعم الا ان تکون صبیة تخدع قال قلت اصلحک اللہ فکم حد الذی اذا بلغتہ لم تخدع؟ قال بنت عشرین سنة۔
دریافت کیا گیا کہ کیا کوئی مرد چھوٹی عمر کی لڑکی سے متعہ کر سکتا ہے؟ کہا ہاں کر سکتا ہے مگر یہ دھوکہ دینے والی لڑکی نہ ہو (راوی کہتا ہے) میں نے پوچھا اللہ آپ کو سلامتی عطا کرے لڑکی عمر کی کس حد کو پہنچتی ہے تو وہ دھوکہ نہیں دیتی؟ کہا 20 سال کی لڑکی۔