Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضور اکرمﷺ کی توہین اور سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر تہمت لگانے والوں سے رشتہ داری کرنا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ شیعہ کافر ہیں یا مسلمان؟

جواب: جن لوگوں نے توہین نبیﷺ کی ختم نبوت کا انکار کیا، سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر تہمت لگائی وہ کافر ہیں۔

حدیث شریف میں قدریہ کے بارے میں ارشاد فرمایا:

لا تجالسوهم ولا تفاتحوهم یعنی قدریہ کے ساتھ نہ اٹھو بیٹھو اور نہ ان سے سلام و کلام کرو۔

لہٰذا جن کے عقیدوں میں خرابی ہے ان سے رشتہ داری جائز نہیں۔ 

(وقار الفتاویٰ: جلد، 1 صفحہ، 285)