Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کرنا


غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کرنا

سوال: کیا غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کرنا شرعاً جائز ہے؟

جواب: غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت شرعاً جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ کفر سے رضا مندی کا اظہار ہے اور کفر پر تعاون کرنا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں۔ 

(سوال و جواب : جلد 3 صفحہ 304)