Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیعوں کے ہاتھوں حرم مکہ کی بے حرمتی

  الشیخ ممدوح الحربی

شیعوں کے ہاتھوں حرم مکہ کی بے حرمتی

1409ھ میں کویت کی شیعہ جو خمینی کے نقش قدم پر چلنے کے دعویدار ہیں اور حزب الله شیعوں کی تنظیم کی شاخ ہے۔ منصور حسن محمد، علی عبداللّٰہ کاظم، عبد العزیز حسین خمینی، عادل محمد خلیفہ، صالح عبد الرسول یاسین، یہ سب مکہ مکرمہ میں توہینِ حرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ انہوں نے 1409ھ میں ماہ ذوالحجۃ میں بیت الله معظم و محترم کی تحقیر کی۔ انہوں نے یہ توہین آمیز مواد کویت کے سفیر کے ذریعے بیت الله میں پہنچایا جس سفیر نے یہ کام کیا اس کا نام محمد رضا غلون تھا۔ بیت الله میں تخریب کاری کا نتیجہ یہ نکلا کہ بیت الله کے حاجی صاحبان مارے بھی گئے زخمی بھی ہوئے اور حجاج کرام کا نقصان بھی بہت زیادہ ہوا٫جلاؤ، گھیراؤ ہوا اور کئی قسم کے خطرات نے جنم لیا اور خونریزی ہوئی ہتکِ عزت ہوئی اور اعصاب شکن داخلی خرابی پیدا ہوئی اور قدم شل ہو گئے۔