Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کا امام باڑہ اور غیر مسلم کی عبادت گاہ کے لئے چندہ دینا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایک مسلمان کی تنخواہ سے جبری کٹوتی کر کے مندر گرجا گھر یا امام باڑہ تعمیر کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: مسلمان کو کافروں کی عبادت گاہ بنانا کفر ہے۔ لہٰذا مسلمان اپنی تنخواہ میں سے پیسے کاٹ کر مندر وغیرہ میں لگانے پر احتجاج کرے اور اپنی تنخواہ میں سے اس کام کے لئے نہ کاٹنے دے۔

(وقار الفتاویٰ: جلد، 2 صفحہ، 271)