ایران میں فیض سنی مسجد کا انہدام
الشیخ ممدوح الحربیایران میں فیض سنی مسجد کا انہدام
1414 ھ سوموار کی رات ماہ شعبان کی 19 تاریخ تھی جب ایران کے شیعہ مشہد میں سنیوں کی مسجد فیض کو منہدم کر دیا گیا اس کا انہدام شیعوں کے ہاتھوں ہوا، یہی تاریخ خمینی کے ایران میں پہنچنے کی ہے، اس مناسبت سے حکومت ایران محفلیں منعقد کرتی ہے کہ خمینی حکومت اس سال میں برسرِ اقتدار آئی تھی اس کی یاد منانی ہے۔ ایرانی کارندوں نے سنیوں کی مسجد فیض کے گرد سخت حصار قائم کر کے اسے گھیر لیا اس کے بعد 15 کرینیں استعمال کیں اور مسجد میں لوگوں کی آمدورفت بالکل بند کر دی۔ یہ شیعوں کی کرینیں اپنا عمل شروع کرتی ہیں۔ مسجد کے باہر سے آغاز کیا رات کے ایک حصہ میں اس مسجد کی دیواریں گرادیں اور دروازے گرائے اور اندر سے نہ تو قرآن پاک نکالے، نہ ہی جائے نماز اٹھائے اور لائبریری بھی تھی اس کی کتابیں بھی اندر ہی تھیں سب کچھ گرا دیا اور جو بھی مسجد میں تھا اسے قید میں ڈال دیا، کوئی کرین کی زد میں آکر مارا گیا، اہلِ سنت کا یہ حشر ہوا۔ لاحول ولاقوۃ الا باللہ