علی میلانی شیعہ پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ رکھنے کا ضد!
جعفر صادقعلی میلانی شیعہ پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ رکھنے کا ضد!
عبدالحمید بلوچ : اہل تشیع مناظر جناب علی میلانی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
علی میلانی: (ایک وائس میں ابن سبا پر گفتگو کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔)
عبدالحمید بلوچ: علی میلانی صاحب آپ کو ایڈمن بنایا گیا ہے۔
علی میلانی: ممتاز صاحب اپنا دعویٰ لکھیں۔ @جعفر صادق۔
علی حیدری: جی سلام علیکم ممتاز صاحب ، اگرآپ مانتے ہیں کہ برداشت ہے تو آپ علی میلانی سے مناظرہ کر لیں ، غلطیوں کو درگزر کرکے بات کریں ، ہو سکتا لوگ آپ کو اور اچھا سمجھ لیں۔ گفتگو ہم بھی کرلیں گے ٹائم ملتے ہی آپ اپنا کلام کرتے جانا ہم اپنا ضرور کسی نہ کسی نتیجہ پر پہنچیں گے۔
جعفر صادق: ( وائس کر کے بتایا کہ علی میلانی شیعہ جب مجھے گفتگو کے قابل نہیں سمجھتا تو دوسرے گروپس میں مجھ سےگفتگو کے لئے بے تاب کیوں ہے۔ گذشتہ دو نشستوں میں ابن سبا پر گفتگو سے فرار ہونے کے باوجود اس نے جھوٹ کیوں بولا کہ ممتاز قریشی گفتگو سے بھاگ گیا ہے؟ جب تک یہ مجھ سے کی گئی بدتمیزی پر معافی نہیں مانگتا اور اپنی خیانتوں کا إقرار نہیں کرتا، اس سے آگے کیسے بات ہوسکتی ہے؟ اس کے علاوہ یہ بھی بتائے کہ اس وقت وہ مجھ سے کس نشست کی گفتگو کرنا چاہتا ہے! پہلی نشست میں صحیح روایات کی روشنی میں گفتگو کی دعوت دی گئی ، پھر اپنی شرائط بھی منوائیں ،اس کے بعد میرا دعویٰ اور شرائط دیکھ کر امتحانات کا بہانہ کر کے بھاگ گیا ، کیا دوبارہ گفتگو وہاں سے کرے گا ؟
یا دوسری نسشت میں اپنے اس مطالبے کے مطابق گفتگو کرے جس میں قرآن کریم اور متواتر روایات کی شرط رکھ کر فرار ہوا تھا، کیونکہ جانتا تھا کہ ابن سبا قرآن اور متواتر سے ثابت کرنا ناممکن ہے۔ جب تک اپنی پوزیشن کلیئر نہیں کرتا ، علی میلانی شیعہ اس قابل نہیں کہ اس کی وائسز سن کر اسے جواب دیا جائے۔
علی میلانی شیعہ پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ رکھنے کا ضد!
علی میلانی: *دعویٰ لکھیں*میں مومنین کی وجہ سے یہاں ہوں۔میں یہاں پر مناظرہ کرنے آیا ہوں۔آپ کی شکایتیں دور کرنے نہیں۔
علی حیدری: سب باتوں کو رکھ کر آپ مناظرہ شروع کردیں۔ ایڈمن صاحب۔۔ کیا اس گروپ میں کچھ بھائی ایڈ کر سکتا ہوں ؟
علی میلانی: *دعویٰ لکھیں*
جعفر صادق : میرے مطالبات پورے کئے جائیں۔ اس کے بعد ان صاحب سے گفتگو کروں گا۔
*تین مطالبات اور تین اعترافات*
1:اعتراف کرے کہ فروری مارچ میں امتحانات کا جھوٹ بول کر پہلی گفتگو سے فرار اختیار کیا۔
2: اعتراف کرے کہ دوسری گفتگو میں ابن سبا کو قرآن اور متواتر روایات سے ثابت کرنے کی شرط لگا کر فرار اختیار کیا۔
3: اعتراف کرے کہ ممتاز قریشی نے کوئی بداخلاقی نہیں کی تھی اس کے باوجود میں نے اسے گالیاں دیں اور بداخلاقی کی ، اس کی تحریری معافی مانگے۔
یہ اعترافات آنے کے بعد آگے گفتگو شروع کی جائے گی۔ ان شاء اللہ
عبدالحمید بلوچ : ممتاز قریشی صاحب اور علی میلانی کے درمیان جو تلخ کلامی ہوئی ہے۔ مناظرہ کرنے کے لیے علی حیدری صاحب بیچ کا کردار ادا کریں۔ تاکہ مناظرہ ہوسکے۔
علی حیدری: ممتاز صاحب مصروفیت ہوتی رہتی ہے ۔اگر آپ پچھلی باتوں کو بھول کر آگے نہیں بڑھنا چاہتے تو آپ مرضی کے مالک ہیں۔
جعفر صادق: @ عبدالحمید ایڈمن! بھائی علی حیدری شیعہ کو احساس ہی نہیں کہ گالیاں دینا اور جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے ۔۔۔ (میرے مسیجز پر ای موجیز میں دانت نکال کر ہنسنا شروع کردیا) وہ تو میرے مطالبے کو انجوائے کر کے ہنس رہا ہے۔
علی حیدری: بھائی میں وه وائس لگاتا ہوں، تلخ كلامی کے بعد علی میلانی نے معافی مانگی ہے ۔اسکی نیت ایسی نہیں اب ممتاز صاحب کو سمجھائیں وه اپنا بڑا پن دکھائے۔ ممتاز صاحب اسکے وه الفاظ بھی یاد کرو جب آپکے ساتھ محبت میں گفتگو کی ہے علی میلانی نے ۔۔
جعفر صادق: (وائس میں کہا کہ مجھے علی میلانی سے ذاتی رنجش نہیں ہے، لیکن جو شخص فحش گالیاں دےاس سے کیسے گفتگو کی جائے؟ دینی معاملات میں جھوٹ بولنا، گالیاں دینا بہت بڑا گناہ ہے۔)
ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے۔ہر جرم کی ایک سزا ہوتی ہے۔ یہ اعترافات ہی علی میلانی کی سزا ہے۔
بصورت دیگر یہ معاملہ بروز آخر بارگاہ الہی میں پیش ہوگا۔ ان شاء اللہ۔
عبدالحمید بلوچ : یقین مانیں ممتاز صاحب بڑے کے مالک ہیں۔ *اور میرا پسندیدہ شخص ہیں اسکے اندازے گفتگو سے میں متاثر ہوں۔* ایک علمی گفتگو کے خاطر وہ ضرور علی میلانی کو معاف کردیں گے۔
علی حیدری شیعہ کی طرف سےعلی میلانی شیعہ کی گالیوں کی تاویل!
علی حیدری: اگر آپ یہاں بمعنی حرامی لا ولد حقیقی مان رہے ہیں تو معذرت بھائی کی طرف سے بلکہ سندھ میں تو ۔۔۔ہمارے ہاں رائج ہے حرامی یعنی چالاک ۔۔ ہم میر پور خاص والے سندھی میں کیا کسی ہوشیار چالاک کو یہ نہیں کہتے وڈو حرامی آھین۔ پھر بھی آپ ممتاز سے معذرت کریں انہیں برا لگا ہے۔
علی میلانی نے وائس میں کہا ہے ۔۔۔" ممتاز صاحب انتہائی معذرت۔*واللہ العظیم* حرامی سے میرا ارادہ قطعا قطعا قطعا والد ۔۔۔۔نہیں تھا، قسم اللہ کی۔ لیکن آپ کو برا لگا آپ کو لگا میں نے آپ کا فیملی سرکل کراس کیا ہے تومیں تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں @جعفر صادق ۔آپ کی بڑی عزت کرتا ہوں، لیکن آپ کو سیدھا کرنے کے لئے اور موضوع پر رکھنے کہ وجہ سے مجبورا آپ کی ذاتیات پر تبصرہ کرتا ہوں۔
جعفر صادق: میں بھی سندھی ہوں۔ مجھے بخوبی علم ہے کہ اس نے یہ لفظ کس ارادے سے بولا ہے۔ پہلے بھی اس کا جواب دے چکا ہوں۔ اور کیا صرف یہ ایک گالی دی گئی تھی؟ گالی گالی ہی ہوتی ہے۔ اس کا کوئی جواز نہیں بنتا ، اگر کوئی گالیاں دے تو سامنے والا بھی گالیاں دینا شروع کردے؟ یہ کس کتاب میں لکھا ہے۔۔۔
جبکہ میری طرف سے تو کوئی بداخلاقی بھی نہیں کی گئی تھی۔۔
علی حیدری: باقی گروپ میں ہزاروں میسج تھے جب میں موجود تھا اسکے بعد آپ سے معافی ہو چکی چاہے ایک گالی ہو یا ہزارا ا ممتاز صاحب ایسا تو نہیں ہوتا کے ہر لفظ کے بدلے الگ الگ معافی طلب کی جائے ۔۔
جعفر صادق: بجائے ہنسنے کے انہیں سنجیدگی سے لیا جائے۔ گالیاں وائس میں اور لکھ کر بھی دی گئی ہیں۔
معافی صرف وائس میں۔۔۔ اور وہ بھی گالی کی تاویل کرتے ہوئے کہ وہ گالی نہیں تھی۔ اللہ کی پناھ
علی حیدری: ممتاز صاحب آپ ماضی کو رہنے دیں ۔۔اب میں اپنی بات بتاتا ہوں آپکے گروپوں میں کافی ہمیں گالیاں ملی مگر کبھی ان میں کوئی میدان میں آیا تو ہم نے انہیں کبھی اس طرح کی شرطیں نہیں رکھی چاہے تو آپ آزما لیں میری ذات کو آج برا کہو کل ہی میں آپکے ساتھ مخاطب ہوجاؤں گا ۔بنا کسی ۔ضد کے ۔
جعفر صادق: میں بداخلاق نہیں ہوں اور بداخلاقی سخت ناپسند کرتا ہوں۔ ایسے لوگوں سے گفتگو کرنا میرے لئے ممکن نہیں ہے جو دوران گفتگو جذباتی ہوکر گاکیاں بکنے لگ جائیں۔معذرت چاہتا ہوں۔ کسی اور عالم کو تلاش کریں۔ گالیاں دینے والا اور ان کا جواز بتانے والے کو میں عالم ہی نہیں سمجھتا۔
علی حیدری: یہ میسج بھی تھا ۔۔اور اس وائس کو چاہے تو آپ میسج میں لکھ دوں ؟
جعفر صادق: میں ماضی ہمیشہ یاد رکھتا ہوں۔ معذرت کے ساتھ۔
علی حیدری: ٹھیک ہے ممتاز صاحب اب علی میلانی کا آپ تذكره نہ کرنا ہم سید علی حیدری یا محمد حسن کو دیکھتے ہیں ۔۔ یا بغیر مناظرہ کے وضاحت دے کر مجھ سے بات کریں تو کرلیں بات ؟
جعفر صادق: اس کی وائس کو تحریر میں بھی آپ نے ہی لکھا ہے۔جس بندے کو احساس ہی نہیں کہ بغیر وجہ کے گالیاں اور بداخلاقیاں کرنے سے دوسرے کو کتنی تکلیف ہوتی ہے اس سے گفتگو کرنا کم از کم میرے لئے ممکن نہیں ہے۔
جعفر صادق: محمد حسن بھی جھوٹا انسان ہے۔ حیدری صاحب یا دشاد صاحب کو راضی کریں۔
علی حیدری: پھر سچا کون ہے
جعفر صادق: میں اگر کسی کو جھوٹا کہتا ہوں تو اس کے پکے ثبوت بھی رکھتا ہوں۔
علی میلانی: *میں یہاں پر عبد اللہ ابن سبا پر مناظرہ کرنے آیا ہو**تمھاری اتہمات کے جواب دینے نہیں* *دعویٰ پیش کرو*
جعفر صادق: *پہلے خود کو ثقہ ثابت کرو۔۔۔ تم خود ضعیف ہو۔ جھوٹے کی بات قابل اعتبار نہیں ہوتی۔ ثبوت اوپر موجود ہیں۔* ابن سبا پر تم نے پہلی بار صحیح السند کا مطالبہ کیا۔۔دوسری بار قرآن و متواتر روایات کا مطالبہ کیا۔ تم خود کفیوز ہو۔ثقہ بھی نہیں ہو۔گالیاں الگ بکتے ہو۔
علی میلانی شیعہ کی باتوں میں تضادات
پہلے اپنی باتوں کے تضادات سمجھنے کی اہلیت پیدا کرو۔
اس مطالبے اور آپشن (قرآن اور متواتر روایات ) کے مطابق سیدنا علی کو خلیفہ بلافصل ثابت نہیں کر سکتے اور مجھے ابن سبا کو ثابت کرنے کا کہہ رہے ہو۔
قرآن اور متواتر تو بڑی بات ہے۔۔اہل تشیع کے ہاں ایک صریح صحیح اور غیر معارض روایت بھی نہیں جس سے سیدنا علی خلیفہ بلافصل ثابت ہوسکیں!
ان تین اعترافات کے بعد علی میلانی سے گفتگو ہوگی۔ اللہ حافظ
علی حیدری: ممتاز صاحب یہی آپ کا دعوے کے مطابق صحیح ہے ۔۔آپ نے اگر وضاحت دے دی ہوتی میرے میسج کی تو ۔اس میں بھی یہی کچھ آنا تھا اگر آپ ابن سبا بانی شیعہ عقائد ثابت کر گئے تو امامت قرآن و احادیث سے خود رد ہوجائے گی اگر آپ ثابت نہیں کر سکے تو آپ کو امامت قبول کرنی ہوگی
شیعہ کی چالاکی: ابن سبا تاریخی شخصیت ہے۔وہ شیعیت کے عقائد کا بانی ثابت ہوگیا تو اس سے یہ کیسے کوئی کہہ سکتا ہے کہ امامت قرآن و احادیث سے رد ہوجائے گی! جب تک امامت پر قرآن و احادیث کی روشنی میں الگ سے گفتگو نہ ہو۔
علی میلانی نے بجائے معذرت کرنے اور شرمسار ہونے کے اپنی اصلیت دکھادی!
علی میلانی: *دعویٰ لکھیں* *میں یہاں پر مناظرہ کرنے آیا ہوں*آپ کے اتہامات کا جواب دینے نہیں۔
*میں اعتراف کرتا ہوں کہ ممتاز قریشی بڑا بدمعاش بڑا بداخلاق بڑا منافق اور بڑا حرامی ( بمعنی مدلس ) شخص ہے اور شیعوں کے بغض میں اندھا ہو چکا ہے*
عبدالحمید بلوچ : ممتاز صاحب نے آپ پر جو الزام لگائے۔وہ آپ کے نزدیک صحیح ہیں یا غلط۔؟؟؟
علی میلانی: ممتاز صاحب خواتین کی طرح روتے رہے۔مگر بات نہیں کی اور اتنا وقت ضایع کیا ۔ معزز شیعہ سامعین یہ شخص کبھی دوبارہ عبد اللہ ابن سبا پر گفتگو کرنا چاہے تو اسے لازما دعویٰ لکھوائیں
کیونکہ یہ دعویٰ بدلے گا, یہ دعویٰ بار بار بدلے گا,کیونکہ اس کے دعوے میں نقائص ہیں جنہیں یہ بھی مانے گا جب ہم گفتگو کریں گے۔ *اب میں مُمتاز قریشی صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دعویٰ لکھیں*
عبدالحمید بلوچ : ممتاز صاحب نے آپ پر جو الزام لگائے۔وہ آپ کے نزدیک صحیح ہیں یا غلط۔؟؟؟
علی میلانی: *میں یہاں پر مناظرہ کرنے آیا ہوں*اس کم بخت کے لگائے گئے اتہامات کا جواب دینے نہیں،اور یہ کیسے ان اوصاف کا مالک ہے میں نے اسے گروپ ہی میں وائسز کرکے سمجھایا تھا۔ (گالیوں کی طرف اشارہ)
جانبداری نہیں چلے گا بلوچ صاحب۔اگر ایڈمنشپ جانبداری والا رویہ رکھے گی تو ہمیں کسی اور گروپ میں گفتگو کرنی ہوگی۔جب ممتاز قریشی مناظرہ کے لئے تیار ہو جائے تو مجھے ایڈ کیجئے گا۔و السلام
عبدالحمید بلوچ : میرا آپ سے یہ مطالبہ ہرگز ہرگز نہیں کہ آپ معافی مانگیں۔ ان کا الزام درست ہے تو میں معافی مانگوں گا، آپ کو ایسا کرنے نہیں دونگا۔
علی میلانی: ان کے الزام درست نہیں بھائی جان۔لیکن میں نے ان کو " موضوع" سے ہٹنے کی وجہ سے گالیاں دیں تھی۔جس پر میں نے ان سے اسی گروپ ہی میں معافی مانگی تھی۔اور دوبارہ یہاں *میں ان سے معافی مانگی ہے*کیونکہ ان کی وائس سنی تو میں نے محسوس کیا انہیں میرے اس عمل سے بہت تکلیف ہوئی ہے۔جس کی وجہ سے خود بہت افسوس ہوا۔
عبدالحمید بلوچ : ممتاز صاحب کو تیار کرنے کی ذمہ داری میری ہے۔ اگر اس نے گفتگو نہیں کی تو میں سب کو ریمو کرکے گروپ ختم کردوں گا۔ ممتاز صاحب اپنی باتوں (آپ پر جو الزام لگایا) سچے ہیں یا جھوٹے۔؟؟؟
علی میلانی: گالیوں کی بات صحیح ہے۔باقی اس کے الزامات جھوٹے ہیں۔
عبدالحمید بلوچ : بالفرض وہ دوسرے الزامات بھی ثابت کرگئے تو آپ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگیں گے۔؟؟؟؟ اور ممتاز قریشی صاحب ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے تو وہ ضرور معافی مانگ کر اسی وقت گفتگو کا آغاز اپنے دعویٰ سے کریں گے۔ قبول ہے۔؟؟*اب تو مجھ پر جانبداری کا الزام نہیں لگائیں گے نہ۔*
علی میلانی نے اسکرین شاٹ بھیج کر خود ہی اپنی بداخلاقی ثابت کردی!
ٹیگ شدہ میسیج میں شیعہ نے فحش گالیاں دی ہیں!!یہ ہیں آج کے شیعہ علماء کے کرتوت!
علی میلانی: انسان ہوتے تو اس پر آپ سے ضرور کرتا *ممتاز*، اسی طرح کے اور بھی ان کے ایسے مسیجز ہیں۔ *لیکن میں دوبارہ اسی مدعی پر آؤں گا کہ قریشی مدلس اور خائن اور شیعہ کے مقابلہ میں اندھا متعصب شخص جب مجھ سے مناظرے پر تیار ہو جائے تو مجھے ایڈ کیجئے*
گفتگو بدیہیات پر نہیں ہوتی۔اس نے بولا میں نے
شرائط رکھی تواتر کی،اسے وہ شرط قبول نہیں تھی۔اس طرح وہ مناظرہ آگے نہ پڑھا۔اس کو اس خائن شخص نے *میرے بھاگنے* سے تعبیر کیا۔دوسری گفتگو میں *یہ خود گروپ چھوڑ گیا تھا* اس کو اس نے *میرے بھاگنے* سے تعبیر کیا ۔۔۔
تو اب ایسے جھوٹے شخص ایسے دغاباز اور فاجر سے کون گفتگو کرے۔۔لیکن مومنین نے حکم دیا تو حاضر ہوا لیکن یہ صاحب مناظرہ کر ہی نہیں رہے۔ جب ممتاز قریشی *خائن متعصب* تیار ہو جائے مناظرے کے لئے تو مجھے بلائیو۔
علی میلانی شیعہ تیسری نشست میں بھی برا بھلا کہہ کر فرار!
دوران گفتگو علی میلانی شیعہ بار بار گروپ چھوڑتا رہا اور اسے ایڈمن کی طرف سے بار بار ایڈ بھی کیا جاتا رہا۔
عبدالحمید بلوچ : علی میلانی صاحب تو چلے گئے ہیں کوئی اور شیعہ عالم عبداللہ بن سبا پر گفتگو کرنے کے لیے تیار ہے تو پرسنل میں مجھ سے یا ممتاز قریشی صاحب سے رابطہ کریں۔ علی میلانی کے بدلے انھیں ایڈمن شپ دی جائے گی، تاکہ اس سے گفتگو کیا جاسکے۔
ایک بار پھر ابن سبا پر گفتگو بند گلی میں!
جعفر صادق: میرا چیلنج برقرار ہے۔ میں انہی شرائط اور اسی دعویٰ پر آج بھی قائم ہوں جو اس بداخلاق شیعہ علی میلانی سے پہلی گفتگو میں گذشتہ سال پیش کیا تھا۔شرائط بھی وہی،دعویٰ بھی پہلے سے موجود ہے۔
کوئی مہذب شیعہ عالم جب چاہے مجھ سے یا گروپ ایڈمن سے رابطہ کرے اور شیعیت کا دفاع کرے۔ *ابن سبا ملعون شیعیت کے گلے میں پھنسی ہوئی ایک ایسی ہڈی ہے جسے نگلنا یا اگلنا ممکن نہیں ہے۔*
میرے الزامات اگر جھوٹے تھے تو علی میلانی کو مجھ سے ثبوت مانگنے چاہئے تھے تاکہ میں جھوٹا ہوجاؤں لیکن سب ممبرز دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے دل میں کتنا بغض بھرا ہوا ہے۔
اگر میں بدمعاش ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟
اگر میں بداخلاق ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟
اگر میں منافق ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟
اگر میں حرامی مدلس ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟
جبکہ میں اسے جھوٹا ثابت کر چکا ہوں۔میں اسے بداخلاق بھی ثابت سکتا ہوں۔میں اسے وعدہ خلاف بھی ثابت کرسکتا ہوں۔ایک منافق کے سر پر سینگ نہیں ہوتے بلکہ منافق کا پتہ نشانیوں سے چل جاتا ہے۔
یہ اسکرین شاٹ دکھا کر علی میلانی مجھے بداخلاق ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ سب ممبرز دیکھ لیں۔۔ ایسے الفاظ سے تو ایک باپ اپنی اولاد کی تربیت بھی کرتا ہے۔قرآن و سنت سے بھی ثابت کر سکتا ہوں۔
جانور نہ بنو،انسان بنو،چوری نہ کرو،شراب نہ پیو،نشہ نہ کرو وغیرہ وغیرہ۔یہ گالیاں نہیں ہیں۔
میری طرف سے علی میلانی شیعہ کی فحش گالیوں کے جواب میں انہیں انسان بننے کا کہا گیا تھا! انسان بننا ان کے نزدیک گالی ہے اور خود جو غلاظت بکتا رہا وہ مہذب الفاظ ہیں۔ یہ ہے شیعہ کی منافقت!
علی میلانی کی طرف سے چھ ماہ بعد دوسری بار گفتگو کے دوران قرآن کریم اور تواتر کی شرط رکھنا ہی شکست کی علامت ہے۔
ایک تاریخی شخصیت کے متعلق ایسا مطالبہ کرنا جاہلیت ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اہل تشیع اپنا ایک بھی عقیدہ قرآن و تواتر سے ثابت نہیں کرسکتے۔
وڈیو میں علی میلانی کا صرف ایک جھوٹ دکھایا گیا ہے۔ میرے پاس مزید اسکرین شاٹس اور موصوف کی نازیبا الفاظ والی وائسز بھی ہیں۔اس بندے سے کوئی مہذب شخص گفتگو نہیں کر سکتا۔
مولانا علی معاویہ مناظر : ڈاکٹر صاحب یہ لوگ اس طرح کی شرائط اور مطالبات کرتے ہی اس لیے ہیں تاکہ بات ہو ہی نہ ہو، اور ان کے مذہب کا باطل ہونا سب کے سامنے آئے ہی نہ۔ یہ بھی جانتے ہیں کہ دلائل کے میدان میں شیعہ مذہب بالکل لاوارث مذہب ہے۔
علی حیدری: کیا شرائط آپ منوانا چاہتے ہیں بیان کردیں قبول ہوئی تو مسئلہ نہیں ،کر لیں گے بات ۔آپ علی میلانی سے گفتگو نہیں کر رہے ، باقی الحمد اللہ جس طرح ہم بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپکے ساتھ بات کریں گے ۔ یہاں نہ زوری منوانا ہے، نہ کوئی مناظرہ ۔ باقی میری نظر میں آپ کا ابن سبا پر مغالطہ ہے ، آپ کے لئے اسے دور کر سکتا ہوں ۔۔ مانیں نہ مانیں آپکی مرضی ۔
عبدالحمید بلوچ : بہتر ہے آپ اپنے کسی عالم کو سامنے لائیں۔
⬅️ بغیر شرائط کے *گفتگو بے نتیجہ رہے گا۔*
⬅️ علی میلانی کا بھی یہی مقصد تھا کہ *کسی بھی طرح گفتگو سے بھاگا جائے پہلی مرتبہ امتحان کا بہانہ دوسری مرتبہ گالم گلوچ اور ایسی شرائط تاکہ گفتگو نہ ہو۔* تیسری مرتبہ تو حد ہی کردی، معافی بھی مانگتا رہا اور بداخلاقی بھی کرتا رہا!
علی حیدری: اوپر بیان کر چکا ہوں وه شرائط اگر قابل ہوئی تو مسئلہ نہیں ۔ محمد دلشاد کو ایڈمن بنا دیں ۔
عبدالحمید بلوچ : میری اس سے کل بات ہوئی ہے۔ وہ بغیر شرائط اور صرف ایک سوال پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں ۔ مجھے نہیں لگتا ممتاز قریشی اس طرح گفتگو کرے گا۔
عبدالحمید بلوچ : مجھے تو نہیں لگتا دلشاد مناظرہ کرےگا۔
عبدالحمید بلوچ : میرا تو آپ سے یہی مشورہ ہے کسی اور صاحب علم کو لائیں۔ باقی آپ کا مرضی۔
علی حیدری: چلیں آپ کی شرط مناظرہ کی ہے تو دیکھتے ہیں۔
علی معاویہ مناظر : اس دلشاد کو اب منہ مت لگائیں۔علمی اوقات کوڑی کی بھی نہیں اور خود کو پتا نہیں کیا سمجھتا ہے،
ویسے بڑی بڑی تحریریں لکھ کر گروپس میں بھیجے گا۔
جب اس سے گفتگو کرنے کا کہو تو ایسے نخرے کرتا ہے جیسے کوئی ہم اس کے عاشق ہیں اور ڈیٹ پر چلنے کی آفر کررہے ہیں اسے۔
عبدالحمید بلوچ : اس گروپ میں موجود اہل تشیع ممبران کی تعداد 80 فیصد سے زائد ہے ان میں کچھ شیعہ علماء بھی ایڈ ہیں۔ میں حیران ہوں صرف ایک موضوع ابن سبا پر سنجیدگی سے گفتگو کرنے کے لیے کوئی شیعہ تیار نہیں۔