علی میلانی شیعہ  پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ…

علی میلانی شیعہ  پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ رکھنے کا ضد!

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 3

معافی صرف وائس میں۔۔۔ اور وہ بھی گالی کی تاویل کرتے ہوئے کہ وہ گالی نہیں تھی۔ اللہ کی پناھ

علی حیدری:  ممتاز صاحب آپ ماضی کو رہنے دیں ۔۔اب میں اپنی بات بتاتا ہوں آپکے گروپوں میں کافی ہمیں گالیاں ملی مگر کبھی ان میں کوئی میدان میں آیا تو ہم نے انہیں کبھی اس طرح کی شرطیں نہیں رکھی چاہے تو آپ آزما لیں میری ذات کو آج برا کہو کل ہی میں آپکے ساتھ مخاطب ہوجاؤں گا ۔بنا کسی ۔ضد کے ۔

 جعفر صادق: میں  بداخلاق نہیں ہوں اور بداخلاقی سخت ناپسند کرتا ہوں۔ ایسے لوگوں سے گفتگو کرنا میرے لئے ممکن نہیں ہے جو دوران گفتگو جذباتی ہوکر گاکیاں بکنے لگ جائیں۔معذرت چاہتا ہوں۔ کسی اور عالم کو تلاش کریں۔ گالیاں دینے والا اور ان کا جواز بتانے والے کو میں عالم ہی نہیں سمجھتا۔

  علی حیدری:  یہ میسج بھی تھا ۔۔اور اس وائس کو چاہے تو آپ میسج  میں لکھ دوں ؟

 جعفر صادق: میں ماضی ہمیشہ یاد رکھتا ہوں۔ معذرت کے ساتھ۔

علی حیدری: ٹھیک ہے ممتاز صاحب اب علی میلانی کا آپ تذكره نہ کرنا ہم سید علی حیدری یا محمد حسن کو دیکھتے ہیں ۔۔  یا بغیر  مناظرہ کے وضاحت دے کر مجھ سے بات کریں تو کرلیں بات ؟

  جعفر صادق:  اس کی وائس کو تحریر  میں بھی آپ نے ہی لکھا ہے۔جس بندے کو احساس ہی نہیں کہ بغیر وجہ کے گالیاں اور بداخلاقیاں کرنے سے دوسرے کو کتنی تکلیف ہوتی ہے اس سے گفتگو کرنا کم از کم میرے لئے ممکن نہیں ہے۔

  جعفر صادق: محمد حسن بھی جھوٹا انسان ہے۔ حیدری صاحب یا دشاد صاحب کو راضی کریں۔ yes

علی حیدری: پھر سچا کون ہے 

  جعفر صادق: میں اگر کسی کو جھوٹا کہتا ہوں تو اس کے پکے ثبوت بھی رکھتا ہوں۔

  علی میلانی: *میں یہاں پر عبد اللہ ابن سبا پر مناظرہ کرنے آیا ہو**تمھاری اتہمات کے جواب دینے نہیں*  *دعویٰ پیش کرو*

 جعفر صادق: *پہلے خود کو ثقہ ثابت کرو۔۔۔ تم خود ضعیف ہو۔ جھوٹے کی بات قابل اعتبار نہیں ہوتی۔ ثبوت اوپر موجود ہیں۔*  ابن سبا پر تم نے پہلی بار صحیح السند کا مطالبہ کیا۔۔دوسری بار قرآن و متواتر روایات کا مطالبہ کیا۔ تم خود کفیوز ہو۔ثقہ بھی نہیں ہو۔گالیاں الگ بکتے ہو۔

علی میلانی شیعہ کی باتوں میں تضادات

 

پہلے اپنی باتوں کے تضادات سمجھنے کی اہلیت پیدا کرو۔

  اس مطالبے اور آپشن  (قرآن اور متواتر روایات ) کے مطابق سیدنا علی کو خلیفہ بلافصل ثابت نہیں کر سکتے اور مجھے ابن سبا کو ثابت کرنے کا کہہ رہے ہو۔  

قرآن اور متواتر تو بڑی بات ہے۔۔اہل تشیع کے ہاں ایک صریح صحیح اور غیر معارض روایت بھی نہیں جس سے سیدنا علی خلیفہ بلافصل ثابت ہوسکیں!

ان  تین  اعترافات کے بعد علی میلانی سے گفتگو ہوگی۔ اللہ حافظ

   علی حیدری: ممتاز صاحب یہی آپ کا دعوے  کے مطابق صحیح ہے ۔۔آپ نے اگر وضاحت دے دی ہوتی میرے میسج کی تو ۔اس میں بھی یہی کچھ آنا تھا اگر آپ ابن سبا بانی شیعہ عقائد ثابت کر گئے تو امامت قرآن و احادیث سے خود رد ہوجائے  گی اگر آپ ثابت نہیں کر سکے تو آپ کو امامت قبول کرنی ہوگی yes

شیعہ کی چالاکی:  ابن سبا تاریخی شخصیت ہے۔وہ شیعیت کے عقائد کا بانی ثابت ہوگیا تو اس سے  یہ کیسے کوئی کہہ سکتا ہے کہ  امامت قرآن و احادیث سے رد ہوجائے گی!  جب تک امامت پر  قرآن و احادیث کی روشنی میں الگ سے گفتگو نہ ہو۔

علی میلانی نے بجائے معذرت کرنے اور شرمسار ہونے کے اپنی اصلیت دکھادی!

 

  علی میلانی: *دعویٰ لکھیں* *میں یہاں پر مناظرہ کرنے آیا ہوں*آپ کے اتہامات کا جواب دینے نہیں۔

   *میں اعتراف کرتا ہوں کہ ممتاز قریشی بڑا بدمعاش بڑا بداخلاق بڑا منافق اور بڑا حرامی ( بمعنی مدلس ) شخص ہے اور شیعوں کے بغض میں اندھا ہو چکا ہے* 

عبدالحمید بلوچ  : ممتاز صاحب نے آپ پر جو الزام لگائے۔وہ آپ کے نزدیک صحیح ہیں یا غلط۔؟؟؟

علی میلانی: ممتاز صاحب خواتین کی طرح روتے رہے۔مگر بات نہیں کی  اور اتنا وقت ضایع کیا ۔ معزز شیعہ سامعین یہ شخص کبھی دوبارہ عبد اللہ ابن سبا پر گفتگو کرنا چاہے تو اسے لازما دعویٰ لکھوائیں

 کیونکہ یہ دعویٰ بدلے گا, یہ دعویٰ بار بار بدلے گا,کیونکہ اس کے دعوے میں نقائص ہیں جنہیں یہ بھی مانے گا جب ہم گفتگو کریں گے۔  *اب میں مُمتاز قریشی صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دعویٰ لکھیں*  

عبدالحمید بلوچ  : ممتاز صاحب نے آپ پر جو الزام لگائے۔وہ آپ کے نزدیک صحیح ہیں یا غلط۔؟؟؟ 

علی میلانی: *میں یہاں پر مناظرہ کرنے آیا ہوں*اس کم بخت کے لگائے گئے اتہامات کا جواب دینے نہیں،اور یہ کیسے ان اوصاف کا مالک ہے میں نے اسے گروپ  ہی میں وائسز کرکے سمجھایا تھا۔ (گالیوں کی طرف اشارہ) 

  جانبداری نہیں چلے گا بلوچ صاحب۔اگر ایڈمنشپ جانبداری والا  رویہ رکھے گی تو ہمیں کسی اور گروپ میں گفتگو کرنی ہوگی۔جب ممتاز قریشی مناظرہ کے لئے تیار ہو جائے تو مجھے ایڈ کیجئے گا۔و السلام

  عبدالحمید بلوچ  :  میرا آپ سے یہ مطالبہ ہرگز ہرگز نہیں کہ آپ معافی مانگیں۔ ان کا الزام درست ہے تو میں معافی مانگوں گا، آپ کو ایسا کرنے نہیں دونگا۔

   علی میلانی: ان کے الزام درست نہیں بھائی جان۔لیکن میں نے ان کو " موضوع" سے ہٹنے کی وجہ سے  گالیاں دیں تھی۔جس پر میں نے ان سے اسی گروپ ہی میں معافی مانگی تھی۔اور دوبارہ یہاں *میں ان سے معافی مانگی ہے*کیونکہ ان کی وائس سنی تو میں نے محسوس کیا انہیں میرے اس عمل سے بہت تکلیف ہوئی ہے۔جس کی وجہ سے خود بہت افسوس ہوا۔

 عبدالحمید بلوچ  : ممتاز صاحب کو تیار کرنے کی ذمہ داری میری ہے۔ اگر اس نے گفتگو نہیں کی تو میں سب کو ریمو کرکے گروپ ختم کردوں گا۔ ممتاز صاحب اپنی  باتوں (آپ پر جو الزام لگایا) سچے ہیں یا جھوٹے۔؟؟؟

  علی میلانی: گالیوں کی بات صحیح ہے۔باقی اس کے الزامات جھوٹے ہیں۔

  عبدالحمید بلوچ  : بالفرض وہ دوسرے الزامات بھی ثابت کرگئے تو آپ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگیں گے۔؟؟؟؟ اور ممتاز قریشی صاحب ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے تو وہ ضرور معافی مانگ کر اسی وقت گفتگو کا آغاز اپنے دعویٰ سے کریں گے۔ قبول ہے۔؟؟*اب تو مجھ پر جانبداری کا الزام نہیں لگائیں گے نہ۔*

علی میلانی نے اسکرین شاٹ بھیج کر خود ہی اپنی بداخلاقی ثابت کردی!

  ٹیگ  شدہ  میسیج میں  شیعہ نے فحش گالیاں  دی ہیں!!یہ ہیں آج کے شیعہ علماء کے کرتوت!

صفحہ 2 از 3