علی میلانی شیعہ  پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ…

علی میلانی شیعہ  پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ رکھنے کا ضد!

  جعفر صادق

صفحہ 3 از 3

   علی میلانی: انسان ہوتے تو اس پر آپ سے ضرور کرتا *ممتاز*، اسی طرح کے اور بھی ان کے ایسے  مسیجز ہیں۔    *لیکن میں دوبارہ اسی مدعی پر آؤں گا کہ قریشی مدلس اور خائن اور شیعہ کے مقابلہ میں اندھا متعصب شخص جب مجھ سے مناظرے پر تیار ہو جائے تو مجھے ایڈ کیجئے*

  گفتگو بدیہیات پر نہیں ہوتی۔اس نے بولا میں نے

شرائط رکھی تواتر کی،اسے وہ شرط قبول نہیں تھی۔اس طرح وہ مناظرہ آگے نہ پڑھا۔اس کو اس خائن شخص نے *میرے بھاگنے* سے تعبیر کیا۔دوسری گفتگو میں *یہ خود گروپ چھوڑ گیا تھا* اس کو اس نے *میرے بھاگنے* سے تعبیر کیا ۔۔۔

تو اب ایسے جھوٹے شخص ایسے دغاباز اور فاجر سے کون گفتگو کرے۔۔لیکن مومنین نے حکم دیا تو حاضر ہوا لیکن یہ صاحب مناظرہ کر ہی نہیں رہے۔  جب ممتاز قریشی *خائن متعصب* تیار ہو جائے مناظرے کے لئے تو مجھے بلائیو۔

علی میلانی شیعہ تیسری نشست میں بھی  برا بھلا کہہ کر فرار!

 

   دوران گفتگو  علی میلانی شیعہ بار بار گروپ چھوڑتا رہا اور اسے ایڈمن کی طرف سے  بار بار ایڈ بھی کیا جاتا رہا۔

  عبدالحمید بلوچ  : علی میلانی صاحب تو چلے گئے ہیں کوئی اور شیعہ عالم عبداللہ بن سبا پر گفتگو کرنے کے لیے تیار ہے تو پرسنل میں مجھ سے یا ممتاز قریشی صاحب سے رابطہ کریں۔ علی میلانی کے  بدلے انھیں ایڈمن شپ دی جائے گی،  تاکہ اس سے گفتگو کیا جاسکے۔

ایک بار پھر ابن سبا پر گفتگو بند گلی میں!

   جعفر صادق: میرا چیلنج برقرار ہے۔ میں انہی شرائط اور اسی دعویٰ پر آج بھی قائم ہوں جو اس بداخلاق شیعہ علی میلانی سے پہلی گفتگو میں گذشتہ سال پیش کیا تھا۔شرائط بھی وہی،دعویٰ بھی پہلے سے موجود ہے۔

کوئی مہذب شیعہ عالم جب چاہے مجھ سے یا گروپ ایڈمن سے رابطہ کرے اور شیعیت کا دفاع کرے۔ *ابن سبا ملعون شیعیت کے گلے میں پھنسی ہوئی ایک ایسی ہڈی ہے جسے نگلنا یا اگلنا ممکن نہیں ہے۔*

    میرے الزامات اگر جھوٹے تھے تو علی میلانی کو مجھ سے ثبوت مانگنے چاہئے تھے تاکہ میں جھوٹا ہوجاؤں لیکن سب ممبرز دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے دل میں کتنا بغض بھرا ہوا ہے۔

اگر میں بدمعاش ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟

اگر میں بداخلاق ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟

اگر میں منافق ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟

اگر میں حرامی مدلس ہوں ⬅️ ثبوت کہاں ہیں؟

جبکہ میں اسے جھوٹا ثابت کر چکا ہوں۔میں اسے بداخلاق بھی ثابت سکتا ہوں۔میں اسے وعدہ خلاف بھی ثابت کرسکتا ہوں۔ایک منافق کے سر پر سینگ نہیں ہوتے  بلکہ منافق کا پتہ نشانیوں سے چل جاتا ہے۔

 یہ اسکرین شاٹ دکھا کر علی میلانی مجھے بداخلاق ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ سب ممبرز دیکھ لیں۔۔ ایسے الفاظ سے تو ایک باپ اپنی اولاد کی تربیت بھی کرتا ہے۔قرآن و سنت سے بھی ثابت کر سکتا ہوں۔

جانور نہ بنو،انسان بنو،چوری نہ کرو،شراب نہ پیو،نشہ نہ کرو وغیرہ وغیرہ۔یہ گالیاں نہیں ہیں۔

میری طرف سے علی میلانی شیعہ کی فحش گالیوں   کے جواب میں انہیں انسان بننے کا کہا گیا تھا! انسان بننا ان کے نزدیک گالی ہے اور خود جو غلاظت بکتا رہا وہ مہذب الفاظ ہیں۔ یہ ہے شیعہ کی منافقت!

  علی میلانی کی طرف سے چھ ماہ بعد دوسری بار گفتگو کے دوران قرآن کریم اور تواتر کی شرط رکھنا ہی شکست کی علامت  ہے۔ 

ایک تاریخی شخصیت کے متعلق ایسا مطالبہ کرنا جاہلیت ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اہل تشیع اپنا ایک بھی عقیدہ قرآن و تواتر سے ثابت نہیں کرسکتے۔

  وڈیو میں علی میلانی کا صرف ایک جھوٹ دکھایا  گیا ہے۔ میرے پاس مزید اسکرین شاٹس اور موصوف کی نازیبا الفاظ والی وائسز بھی ہیں۔اس بندے سے کوئی مہذب شخص گفتگو نہیں کر سکتا۔

مولانا   علی معاویہ مناظر  : ڈاکٹر صاحب یہ لوگ اس طرح کی شرائط اور مطالبات کرتے ہی اس لیے ہیں تاکہ بات ہو ہی نہ ہو،  اور ان کے مذہب کا باطل ہونا سب کے سامنے آئے ہی نہ۔ یہ  بھی جانتے ہیں کہ دلائل کے میدان میں شیعہ مذہب  بالکل لاوارث مذہب ہے۔

علی حیدری:  کیا شرائط آپ منوانا چاہتے ہیں بیان کردیں قبول ہوئی تو مسئلہ نہیں ،کر لیں گے بات ۔آپ علی میلانی سے گفتگو نہیں کر   رہے ، باقی الحمد اللہ جس طرح ہم بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپکے ساتھ بات کریں گے ۔ یہاں نہ زوری منوانا ہے،  نہ کوئی مناظرہ ۔ باقی میری نظر میں  آپ کا  ابن سبا پر  مغالطہ ہے ، آپ کے لئے اسے دور کر سکتا ہوں ۔۔ مانیں نہ مانیں آپکی مرضی ۔

  عبدالحمید بلوچ  : بہتر ہے آپ اپنے کسی عالم کو سامنے لائیں۔

⬅️ بغیر شرائط کے *گفتگو بے نتیجہ رہے گا۔*

⬅️ علی میلانی کا بھی یہی مقصد تھا کہ *کسی بھی طرح گفتگو سے بھاگا جائے پہلی مرتبہ امتحان کا بہانہ دوسری مرتبہ گالم گلوچ  اور ایسی شرائط تاکہ گفتگو نہ ہو۔* تیسری مرتبہ تو حد ہی کردی، معافی بھی مانگتا رہا اور بداخلاقی بھی کرتا رہا!

  علی حیدری:   اوپر بیان کر چکا ہوں وه شرائط اگر قابل ہوئی تو مسئلہ نہیں ۔  محمد دلشاد کو ایڈمن بنا دیں ۔

  عبدالحمید بلوچ  : میری اس سے کل بات ہوئی ہے۔ وہ بغیر شرائط اور  صرف ایک سوال پر گفتگو کرنا  چاہتے ہیں ۔ مجھے نہیں لگتا ممتاز قریشی اس طرح گفتگو کرے گا۔

  عبدالحمید بلوچ  :   مجھے تو نہیں لگتا دلشاد مناظرہ کرےگا۔

   عبدالحمید بلوچ  : میرا تو آپ سے یہی مشورہ ہے کسی اور صاحب علم کو لائیں۔ باقی آپ کا مرضی۔

  علی حیدری:   چلیں آپ کی شرط مناظرہ کی ہے تو دیکھتے ہیں۔

  علی معاویہ مناظر  : اس دلشاد کو اب منہ مت لگائیں۔علمی اوقات کوڑی کی بھی نہیں اور خود کو پتا نہیں کیا سمجھتا ہے،

    ویسے بڑی بڑی تحریریں لکھ کر گروپس میں بھیجے گا۔

جب اس سے گفتگو کرنے کا کہو تو ایسے نخرے کرتا ہے جیسے کوئی ہم اس کے عاشق ہیں اور ڈیٹ پر چلنے کی آفر کررہے ہیں اسے۔

  عبدالحمید بلوچ  :  اس گروپ میں موجود اہل تشیع ممبران کی تعداد 80 فیصد سے زائد ہے ان میں کچھ شیعہ علماء بھی ایڈ ہیں۔ میں حیران ہوں صرف ایک موضوع ابن سبا پر  سنجیدگی سے گفتگو کرنے کے لیے کوئی شیعہ تیار نہیں۔ 


صفحہ 3 از 3