شیعہ کا کفر دوسرے کفار سے زیادہ خطرناک ہے علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
اس بحث کے تحت آپ حضرات یہ چیزیں ملاحظہ فرمائیں گے
- شیعہ کا کفر دوسرے کفار سے زیادہ سخت اور اسلام کے لئے سب سے زیادہ نقصان دہ ہے۔
- دوسرے کفار سے پہلے شیعیت کا راستہ روکنا کیوں ضروری ہے؟
- اسلام اور مسلمانوں کو جتنا نقصان شیعوں نے پہنچایا ہے اور پہنچا رہے ہیں اتنا نقصان زنادقہ کے دوسرے سب فرقوں کا مجموعہ بھی نہیں پہنچا سکا۔
علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ کا فتویٰ:
علامہ ابنِ عابدین شامیؒ (فتاویٰ شامی: جلد، 2 صفحہ نمبر، 683) پر لکھتے ہیں کہ جو کلام اللہ کی تحریف کا قائل ہو وہ مرتد اور کافر ہے، اہلِ کتاب نہیں، ایسے عقیدہ کے لوگ کافر ہی نہیں بلکہ اکفر ہیں۔
روافض صرف مرتد، کافر اور خارج از اسلام ہی نہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن بھی اس درجہ کے ہیں کہ دوسرے فرقے اسلام دشمنی میں شیعوں سے کم نکلیں گے۔
(خير الفتاوىٰ: جلد، 2 صفحہ، 367)