Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی رحمۃ اللہ کا فتویٰ


زندیق اور ملحد، جو بظاہر اسلام کا کلمہ پڑھتا ہو مگر اندرونی طور پر خبیث عقائد رکھتا ہو اور غلط تاویلات کے ذریعہ اسلامی نصوص کو اپنے عقائدِ خبیثہ پر چسپاں کرتا ہو، اس کی حالت کافر اور مرتد سے بھی بدتر ہے۔ کافر اور مرتد کی توبہ باتفاق قابلِ قبول ہے مگر بقول علامہ شامیؒ، زندیق کا نہ اسلام معتبر ہے، نہ کلمہ، نہ اس کی توبہ قابلِ التفات ہے۔ آلا یہ کہ وہ اپنے تمام عقائدِ خبیثہ سے برأت کا اعلان کرے۔

(فتاویٰ بینات: جلد:1، صفحہ، 240)