حضرت مولانا شیخ عبدالحق رحمۃ اللہ کا فتویٰ
شیعوں میں سے اپنے کفر و ضلالت کو چھپانے کے لیے کسی امرِ اجتماعی (ماثبعت فی الدین بالضرورت) کی تاویل بعید کرتے ہیں جو کتاب اللہ سنت رسولﷺ اور اجماعِ اُمت کے خلاف ہوتی ہے تو ایسے لوگ زندیق کہلاتے ہیں اور ان کا کفر زیادہ قریب الى الشر ہوتا ہے۔
(فتاویٰ حقائيہ: جلد،1 صفحہ، 387)