Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کے جنازہ جلانے کے لیے لکڑی اجرت میں لے جانے کا حکم


سوال: ہندؤ کے جنازہ جلانے کی لکڑی وغیرہ مزدوری پر مسلمان کو لے جانا کیسا ہے ؟

جواب: یہ مزدوری مسلمان کے لیے جائز تو ہے لیکن احتراز اولٰی ہے۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 302)