اسلام میں پہلا باغی امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) ہے۔ (شرح مقاصد)
مولانا ابوالحسن ہزارویاسلام میں پہلا باغی امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) ہے۔ (شرح مقاصد)
الجواب اہلسنّت
یہاں باغی کا معنیٰ بغاوت نہیں بلکہ تجاوز کرنے والا ہے۔ گذشتہ الزام میں ہم قاموس کے حوالے سے اس کا معنیٰ اور مسئلہ کی وضاحت کر چکے ہیں۔ وہاں رجوع فرمائیں۔
اس کے علاوہ باغی اور بغاوت لکھ کر مزید مضامین بھی تلاش کریں۔