حضرت مولانا سعید احمد جلال پوری شہید رحمۃ اللہ کا فتویٰ
عام مسلمانوں کو یہ بات پوری طرح معلوم ہونی چاہیے کہ اسلام کو جتنا نقصان روافض نے پہنچایا ہے، اتنا شاید ہی کسی اور جماعت نے پہنچایا ہو، اور یہ لوگ اپنے اس باطل ارادے میں کچھ حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ مسلمان اپنے مذہبی احکام سے واقفیت نہیں رکھتے اور یہ روافض ان کو دھوکہ دے کر اپنا مطلب پورا کر لیتے ہیں۔ مسلمان ان کی ظاہری شکل و صورت اقوال و افعال پر اعتبار کر لیتے ہیں، جس سے ان کو نقصانِ عظیم اٹھانا پڑتا ہے۔
(فتاویٰ ختمِ نبوت: جلد،2، صفحہ، 276)