حضرت مولانا مفتی عبدالشکور قاسمی رحمۃ اللہ کا فرمان
جو لوگ دعوئے اسلام کے باوجود کسی جھوٹے اور مدعی نبوت کو مانتے ہیں اور قرآن و حدیث کے نصوص کو اس جھوٹے نبی پر چسپاں کرتے ہیں وہ زندیق کہلاتے ہیں۔ یا جو لوگ دعویٰ اسلام کے باوجود یہ عقیدہ یا نظریہ رکھتے ہیں کہ موجودہ قرآن مجید صحیح نہیں ہے۔ یہ تو (نعوذباللہ) شرابیوں اور زانیوں کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ یہ لوگ بھی زندیق کہلاتے ہیں۔ اور زندیق مرتد سے بھی بدتر ہیں۔
(کفریہ الفاظ اور ان کے احکامات: صفحہ، 30)