حضرت مولانا مفتی عبد الغنی رحمۃ اللہ علیہ کا فتویٰ شیعہ اور سنی کا نکاح
حضرت مولانا مفتی عبد الغنی رحمۃ اللہ علیہ کا فتویٰ
سوال: الف شیعہ لڑکے کا نکاح اہلِ سنت و الجماعت کی لڑکی کے ساتھ درست ہے یا نہیں؟
ب شیعہ کے لڑکے کا نکاح اہلِ سنت و الجماعت لڑکی کے ساتھ ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: جن شیعوں کا عقیدہ کفریہ ہیں جیسا کہ حضرت علیؓ کو نہ ماننا، سیدنا ابو بکر صدیقؓ کے صحابی ہونے کا انکار کرنا، سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر بہتان باندھنا وغیرہ ہو تو وہ کافر ہیں، اہلِ سنت و الجماعت کی لڑکی کے ساتھ نکاح نہیں کر سکتاـ
شیعہ لوگ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو نہ مانتے ہوں، اور ان کو گالیاں دیتے ہوں ایسے عقیدہ والوں کو اہلِ سنت و الجماعت کی لڑکی دینا جائز نہیں۔
(فتاویٰ عبد الغنی: صفحہ، 288)