Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

اسماعیلیوں کے پائے جانے والے مقامات

  الشیخ ممدوح الحربی

اسماعیلیوں کے پائے جانے والے مقامات:

یہ بہری اسماعیلی ہندوستان میں موجود ہیں یہاں تو اس کے بمبئی شہر میں ان کا سب سے بڑا مرکز ہے یہ گروہ انڈیا کے تقریباً پانچ سو شہروں اور دیہاتوں میں بکھرا ہوا ہے ان کی موجودہ تعداد تقریباً بیس لاکھ ہے یمن میں یہ کوہ حراز میں پائے جاتے ہیں تنزانیہ مڈغاسقر کینیا میں یہ گروہ موجود ہے ان کی تھوڑی سی تعداد کویت دینی بحرین اور عدن میں بھی پائی جاتی ہے آغا خانی اسماعیلی بھی بڑے اہم علاقوں میں پائے جاتے ہیں پاکستان میں ان کا بڑا مرکز کراچی میں ہے علاؤہ ازیں یہ سوریا کے شہر سلمیہ میں باکثرت ہیں شامی لوگ انہیں سمعانی کے نام سے بولتے ہیں علاوہ ازیں یہ قلموس ایران کے یہ شہر قم میں بھی موجود ہیں وسطِ ایشیا کے شہروں بدخشاں خوقند وقرالکییم میں بھی ہیں حکومتِ عمان میں ان کا ایک خاص محلہ ہے جو مسقط کے قریب ہے یہ زنجبار میں بھی پائے جاتے ہیں۔