Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کے خلاف کفار کی گواہی


سوال: اگر مدعی علیہ مسلمان ہو اور گواہ کافر تو ان کی گواہی مقبول ہو گی یا نہیں؟

جواب: مقبول نہیں ہو گی۔

(جامع الفتاویٰ: جلد، 7 صفحہ، 394)