Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کے یہاں گوشت کھانا


غیر مسلم کے یہاں گوشت کھانا

سوال: میں نے ایک غیر مسلم کے یہاں کھانا کھایا، اس نے کھانے میں مجھے مرغی کا گوشت کھلایا، میں نے اس سے پوچھا کہ حلال کی ہوئی تھی کہ نہیں، تو اس طور پر کھانا حرام کہلائے گا؟

جواب: غیر مسلم بسم اللہ بول کر بھی ذبح کرے تو بھی حرام ہے، ایسا گوشت نہ کھانا چاہیے۔ اور اگر کھا لیا ہو تو توبہ و استغفار کرنا چاہیے۔ اگر وہ مرغی اس نے کسی مسلمان کے پاس ذبح کرائی ہو تو حلال ہے کھانے میں کوئی حرج کی بات نہیں۔

(فتاویٰ عبدالغنی : صفحہ 399)