Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو صدقات واجبہ دینا


واجب صدقہ (زکوٰۃ، صدقۃ الفطر، زمین کی پیدا وار کا دسواں حصہ وغیرہ) میں سے کافر کو دینا جائز نہیں، صدقہ ادا نہ ہو گا کیونکہ کافر صدقہ واجبہ کا حقدار نہیں ہے۔

(فتاویٰ عبدالغنی: صفحہ، 250)