جیسا کہ درج بالا حدیث میں اگرچہ انھیں یقین تھا کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان من و عن روایت کیا ہے پھر بھی ان کی تائید و تاکید کے لیے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پیش کیا:
وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰى ۞(سورۃ لإسراء آیت 15)
ترجمہ: اور کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔