بہاںٔیوں کے ٹھکانے - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

بہاںٔیوں کے ٹھکانے

  الشیخ ممدوح الحربی

صفحہ 3 از 3

برازیل میں بہاںٔیوں کے ارکان ہیں انہوں نے 1982ء میں بہاںٔیوں کی یاد میں ایک جلسہ کیا تھا۔ جب بہاءاللہ مرا تھا اس کی موت کی برسی پر قاںٔم کیا تھا۔ مغربی ممالک میں سے بھی لوگ ان بہاںٔیوں کے دین میں داخل ہیں۔ یہ بات بڑی غمناک اور المناک ہے خلیج کی ریاستوں، بحرین، امارات، عمان میں بھی یہ بہائی پائے جاتے ہیں اور نہایت ہی رازداری کے ساتھ تجارت، سونا اور حساس تجارتی مقامات پر ان کی سرگرمیاں مرتکز ہیں۔ ان کو انہوں نے مرکزِ نگاہ بنا رکھا ہے کہ ان پر قابض ہوں۔



صفحہ 3 از 3