Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

شیخ اسعد محمد سعید الصاغرجی کا فتویٰ گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گواہی کا حکم


شیخ اسعد محمد سعید الصاغرجی کا فتویٰ

گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گواہی کا حکم

حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعینؒ کو گالی دینے والا مردود الشهادة ہے۔

(فقہ حنفی قرآن و سنت کی روشنی میں: جلد، 3 صفحہ، 54)