Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بت پرست اور مجوسی عورت سے نکاح


بت پرست اور مجوسی عورت سے نکاح

بت پرست اور مجوسی عورتوں سے نکاح حرام ہے اور ان سے ملک یمین کی وجہ سے وطی بھی حرام ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہیں۔ وَلَا تَنۡكِحُوا الۡمُشۡرِكٰتِ حَتّٰى يُؤۡمِنَّ‌۔ 

(سورۃ البقرة : آیت 221)

ترجمہ: اور مشرک عورتوں سے اس وقت تک نکاح نہ کرو جب تک وہ ایمان نہ لے آئیں۔ 

(فقہ حنفی قرآن و سنت کی روشنی میں: جلد، 2 صفحہ، 151)