Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا علامہ حق نواز جھنگوی شہید رحمۃ اللہ کا فرمان


سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر سپاہ صحابہؓ نرم زبان استعمال کرے تو امکان ہے کہ شیعہ مسلمان بن جائے؟

جواب: امیر عزیمت حضرت مولانا علامہ حق نواز جھنگوی شہیدؒ فرماتے ہیں کہ مولانا عبدالشکور لکھنؤیؒ نے ان کی کتب کا ایک ایک حوالہ ان کے سامنے رکھ دیا، شیعیت نے ایمان قبول نہیں کیا ۔ علامہ دوست محمد قریشیؒ نے ایک ایک کتاب کنگال کر ان کے سامنے بیان کیا پھر بھی انہوں نے ایمان نہیں لایا۔ علامہ تونسویؒ نے ان کے کتب کا ایک ایک حوالہ ان کے سامنے رکھا اور نرم زبان میں کہا کہ میرے دوستو! میرے شیعہ دوست کی کتاب کا حوالہ مان لیں۔ لیکن شیعہ ایمان نہیں لایا۔ میرا ایمان اور یقین ہے کہ شیعہ جب شیعہ ہو گیا تو ان کے ایمان کی جڑیں سڑ چکی ہے اب نرمی کرے تب بھی شیعہ ہے سختی کرے تب بھی شیعہ ہے، وہ واپس نہیں آئے گا۔