تفسیر آیت اظہار دین - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

تفسیر آیت اظہار دین

  مولانا اللہ یار خانؒ

صفحہ 3 از 3

 اس سے صاف ظاہر ہے کہ خود حضورﷺ نے یہ واضح فرما دیا کہ اظہارِ دینِ حق کی پیشگوئی میرے اعوان و انصار کے ہاتھوں پوری ہوگی چنانچہ حضور اکرمﷺ کے جانثار اعوان و انصار نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ پیش گوئی پوری کر دکھائی فجزاهم الله عنا احسن الجزاء۔

بنا کردند خوش رسمے بخاک و خون غلطیدند

خدا رحمت کنداین عاشقان پاک طینت را۔


صفحہ 3 از 3