شیعہ اور قادیانی وغیرہ سے تعلقات رکھنا
قادیانی، شیعہ اور غیر مقلد اور گمراہ فرقے ہیں، ان سب سے تعلقات رکھنا اور سلام کرنا منع ہے۔ حدیث شریف میں بد مذہب فرقوں کے بارے میں فرمایا گیا وان مرضوا فلا تعودوهم وان ماتوا فلا تشهدوهم وان لقيتم فلا تسلموا عليهم یعنی اور یہ گمراہ لوگ بیمار ہو جائیں تو ان کی تیمار داری مت کرو، اگر مرجائیں تو ان کے جنازے میں شرکت مت کرو، اور اگر تم سے ملیں تو انہیں سلام بھی مت کرو۔
(وقار الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 35)