Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

دار الاسلام میں کافروں کا تبلیغی اجتماع


دار الاسلام میں کافروں کا تبلیغی اجتماع

سوال: اسلامی ریاست میں کفر و شرک کی تبلیغ کی اجازت دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ کیا بطورِ حُسنِ سلوک یا رواداری اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو ان کے باطل دین کی تبلیغ کی اجازت دی جا سکتی ہے؟

جواب: دارالاسلام میں غیر مسلمین اپنے گھروں یا عبادت گاہوں میں مذہبی تبلیغ کر سکتے ہیں کھلے مقامات پر انہیں تبلیغی اجتماع کی اجازت نہیں دی جا سکتی حتیٰ کہ وہ اپنی مذہبی کتاب بھی بلند آواز سے نہیں پڑھ سکتے۔

(دار الفتاویٰ:جلد، 8 صفحہ، 330)