پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن کا فتویٰ محرم کے مہینے میں نکاح کرنا
پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن کا فتویٰ
سوال: کیا محرم میں نکاح کرنا منع ہے؟
جواب: محرم میں یا سال کے کسی بھی مہینے میں نکاح کرنا منع نہیں ہے۔ (تفہيم المسائل: جلد، 1 صفحہ، 243)
سوال: کیا محرم میں نکاح کرنا منع ہے؟
جواب: محرم میں یا سال کے کسی بھی مہینے میں نکاح کرنا منع نہیں ہے۔ (تفہيم المسائل: جلد، 1 صفحہ، 243)