Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

ایران میں سنی مقامات

  الشیخ ممدوح الحربی

ایران میں سنی مقامات

  1. روس کی سرحد میں مشرق کی جانب "دریا خزر" کا علاقہ ترکم صحراء ہے جو کہ ایران کے شمال میں بحر قزوین کے قریب واقع ہے۔ یہاں سنی رہتے ہیں۔ 
  2.  خراسان میں سنی پائے جاتے ہیں یہ ایران کے شمال مشرق میں روس کی سرحدوں میں اور دوسری طرف افغانستان کی سرحدوں پر واقع ہے۔
  3.  بلوچستان ہے جہاں سنی لوگ رہتے ہیں، یہ ایران کے جنوب مشرق میں اور اس کی سرحدیں افغانستان اور پاکستان سے ملتی ہیں۔
  4. سنی علاقہ طوالش ہے، یہ بحرِ قزوین کے مغرب میں روسی سرحد پر واقع ہے۔
  5. سنی علاقہ کروستان ہے یہ ایران کے مغرب میں قصر شیریں شہر سے ترکی کی سرحد پر واقع ہے۔  
  6.  سنی علاقہ ہرمزکان بندر عباس ہے۔ جو خلیجِ عرب اور بحرِ عمان کے ساحل پر واقع ہے۔
  7.  فارس کا علاقہ سنیوں کا مرکز ہے اس کا مرکز شیراز ہے۔
  8. چولستان کا علاقہ ہے جہاں سنی ہیں یہ مازندان کے ماتحت تھا۔ اب یہ مستقل ہوچکا ہے۔ یہ سنی تمام علاقے ایران کی ہر جانب سے سرحدوں پر واقع ہیں۔ اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ شیعوں کے جرائم سے خوفزدہ رہتے ہیں کہ اگر بھاگ کر ان کے ظلم سے کسی پڑوسی ملک میں جانا پڑے تو بھاگ سکیں، جو درمیان میں سنی رہ رہے ہیں یہ شیعوں کے ظلم کی چکی میں پستے رہتے ہیں۔