Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے خیر و بھلائی کی توقع نہیں کی جا سکتی


گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے خیر و بھلائی کی توقع نہیں کی جا سکتی

جہاں تک شیعہ کا تعلق ہے ان میں متعدد فرقے ہیں۔ لیکن صحابہ کرام رضوان الله عليہم اجمعين سے بغض و عناد رکھنے والے اور ان کی شان میں گستاخی کرنے والے صحیح مسلمان نہیں ہو سکتے اور ان کے عقائد گمراہ ہیں۔ ایسے لوگوں سے خیر و بھلائی کی توقع نہیں کی جا سکتی جو ان پاک مقدس جماعت (صحابہ کرام رضوان الله عليہم اجمعين) کا بھی احترام نہ کریں جن کے واسطے سے یہ دین دنیا میں پھیلا اور صحیح شکل میں ہم تک پہنچا۔(فتاویٰ صراطِ مستقیم: صفحہ 523)